Ppsc/fpsc Lecturer Male/Female, Headmaster/Headmistress Preparation

Ppsc/fpsc Lecturer Male/Female, Headmaster/Headmistress Preparation

Share

Prepare yourself for excellence and get updated for new visions

31/10/2024
30/10/2024

Withdraw of literacy and non formal seats from ppsc

27/10/2024

Today fpsc TGT Islamyat test
27.10.2024
ٹی جی ٹی اسلامیات ایف پی ایس سی پیپر

قرآن کی منزلیں کتنی ہیں۔
دوسری مرتبہ بسم اللہ کس سورہ میں ہے ۔
آیت ختم نبوت کس سورہ میں ہے ۔
جامع القرآن کسے کہتے ہیں ۔
مکی دور نبوی کتنے سال پر ہے۔
تعمیر کعبہ کے وقت آپ ص کی عمر مبارکہ کتنی تھی۔
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کیا تھی.
خندق کھودنے کا مشورہ کس صحابی نے دیا ۔
اللہ نے تجارت کو حلال کیا اور ۔۔۔۔۔ کو حرام کیا۔
قیمت بڑھانے کی غرض سے ذخیرہ اندوزی کہلاتا ہے۔
بنیادی انسانی حقوق کا چارٹر کسے کہتے ہیں ۔
ریاست کے اہم شعبے کتنے ہیں
سن ہجری کا آغاز کس کے دور میں ہوا۔
خلفاء راشدین میں فلاحی ریاست کا بانی کسے کہتے ہیں ۔
سقوط بغداد کب ہوا۔
ہارون الرشید نے جو شفا خانہ بنایا اس کا نام کیا تھا۔
تزکیہ نفس کے ادارے کو کیا کہتے ہیں
معاشرے کی بنیادی اکائی کیا ہے۔
استحسان کے لغوی معنی کیا ہیں ۔
آخرت پر یقین رکھنے سے ۔۔۔۔ پید ا ہوتا ہے
دنیا کی پہلی مسجد کونسی ہے۔
اسلامی تہذیب کی شعار میں سے ہے
سماجی فلاح و بہبود کی بنیاد اسلامی نقطہ نظر۔۔۔۔۔ کی بنیاد پر ہے۔
ایذا دینے والی چیز کو راستے سے ہٹانے کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
فتح مکہ کب ہوا۔
سیر کے لغوی معنی کیا ہیں
جد الانبیاء کون ہے
مال فئی کیا ہوتا ہے
حدیث کی روشنی میں افضل جہاد کونسا ہے۔
معجزہ حسنہ سے کیا مراد ہے
شوری کے لغوی معنی کیا ہیں۔
اسلامی بنیادی اداروں میں سے اہم ادارہ کونسا ہے۔
کس نشہ آور چیز کو ام الشیطان کہا گیا ہے۔
آیت سردار کونسی یے۔
اجماع کا لغوی معنی کیا یے۔
اجتہاد کے معنی کیا ہیں
زکوۃ کب فرض ہوئی۔
یوم عرفہ کونسا دن ہے۔
حدیث کی پہلی کتاب کونسی ہے ۔
قبا کا مدینہ سے فاصلہ کتنا یے۔

جوابات

قرآن کی سات منزلیں ہیں
دوسری مرتبہ بسم اللہ سورہ النمل میں ہے
آیت ختم نبوت سورہ الاحزاب میں ہے
جامع القرآن حضرت عثمان بن عفان کو کہا جاتا ہے
مکی دور نبوی 13 سال پر محیط تھا
تعمیر کعبہ کے وقت آپ ﷺ کی عمر تقریباً 35 سال تھی
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی
خندق کھودنے کا مشورہ حضرت سلمان فارسی نے دیا
اللہ نے تجارت کو حلال کیا اور سود کو حرام کیا
قیمت بڑھانے کی غرض سے ذخیرہ اندوزی احتکار کہلاتا ہے
بنیادی انسانی حقوق کا چارٹر میثاق مدینہ کو کہا جاتا ہے
ریاست کے تین اہم شعبے ہوتے ہیں: مقننہ، عدلیہ، اور انتظامیہ
سن ہجری کا آغاز حضرت عمر فاروق کے دور میں ہوا
خلفاء راشدین میں فلاحی ریاست کا بانی حضرت عمر فاروق کو کہا جاتا ہے
سقوط بغداد 1258 عیسوی میں ہوا
ہارون الرشید کے شفا خانہ کا نام بیمارستان تھا
تزکیہ نفس کے ادارے کو خانقاہ کہا جاتا ہے
معاشرے کی بنیادی اکائی خاندان یا گھر ہے
استحسان کے معنی پسندیدہ قرار دینا یا بہتر سمجھنا ہیں
آخرت پر یقین رکھنے سے ذمہ داری پیدا ہوتی ہے
دنیا کی پہلی مسجد مسجد قباء ہے
اسلامی تہذیب کی شعار میں مسجد، سکول، اور گھر شامل ہیں
سماجی فلاح و بہبود کی بنیاد اسلامی نقطہ نظر میں عدل، مساوات، اور اخوت پر ہے
ایذا دینے والی چیز کو راستے سے ہٹانا صدقہ کہلاتا ہے
فتح مکہ 8 ہجری میں ہوا
سیر کے لغوی معنی سفر یا سیاحت ہیں
جد الانبیاء حضرت ابراہیم کو کہا جاتا ہے
مال فئی وہ مال ہے جو بغیر جنگ کے مسلمانوں کے ہاتھ آئے
افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے
معجزہ حسنہ سے مراد کوئی ایسا عمل جس میں بھلائی ہو
شوری کے معنی مشورہ یا رائے لینا ہیں
اسلامی بنیادی اداروں میں اہم ادارہ مسجد ہے
شراب کو ام الشیطان کہا گیا ہے
آیت سردار آیت الکرسی ہے
اجماع کے معنی اتفاق رائے ہیں
اجتہاد کے معنی کسی مسئلے پر گہرائی سے غور و فکر کرکے فیصلہ کرنا ہیں
زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی
یوم عرفہ ذوالحجہ کی 9 تاریخ کو ہوتا ہے
حدیث کی پہلی کتاب الموطا ہے جو امام مالک نے تحریر کی
قبا کا مدینہ سے فاصلہ تقریباً 3 کلومیٹر ہ

Photos from Ppsc/fpsc Lecturer Male/Female, Headmaster/Headmistress Preparation's post 26/10/2024

SST Paper held on 24/10/24

07/07/2024

Syllabus for SST Female BS-17 will be

80 Mcqs from Education Subject
Topics are Given Below

20 McQs from English Grammar

Best Books for Education Subject Preparation

Crux of Education 2nd Edition
B.ed Books of AIOU
Qualify B.ed by Perviaz Iqbal 2nd Edition
Zone of education

Good Luck 🇵🇰

Photos from Ppsc/fpsc Lecturer Male/Female, Headmaster/Headmistress Preparation's post 05/07/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Faisalabad
38000