Ashabesuffa Preschool Campus

Ashabesuffa Preschool Campus An aspiration and a dream shared by thousands of Muslims round the globe to Reshape skill based learning with insight that is given by Quran

آج رات پاکستانی وقت کے مطابق آٹھ بجے ان شاءاللہ
17/08/2024

آج رات پاکستانی وقت کے مطابق آٹھ بجے ان شاءاللہ

مصنوعی ذہانت یعنی AI دُنیا میں جو تبدیلیا ں   لے کر آرہی ہے وہ  حیران کُن ہیں۔ پہلے انٹرنیٹ نے معلومات آپ کی انگلی کی ای...
10/08/2024

مصنوعی ذہانت یعنی AI دُنیا میں جو تبدیلیا ں لے کر آرہی ہے وہ حیران کُن ہیں۔
پہلے انٹرنیٹ نے معلومات آپ کی انگلی کی ایک کلک پر منتقل کر دی تھی۔
اب اگر آپ AIکو سمجھ گئے تو کسی بھی فیلڈ کی مہارت آپ کی ہتھیلی پر ہو گی۔
ہماری زندگی میں کیا چیلنجز اور مواقع پیدا ہو رہے ہیں؟
تعلیم اور تعلم پر AI کیسے اثر انداز ہوگی؟
آخر الزمان میں آنے والی تبدیلیوں میں AI کا کیا تعلق ہے؟
انسانیت کو کونسے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟
آئیے مل کر آسان انداز میں مصنوعی ذہانت کے بارے میں سمجھیں!
اس فری ویبینار میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے، نشتیں محدود ہیں ،اس کے لیے دئیے گے لنک پر کلک کریں

https://forms.gle/rr4tqFaBrACX9LPdA

06/05/2024
27/08/2023

Sweet memories... Party Group Photo

23/08/2023
04/06/2023
11/12/2022

‏پاک بحریہ: 9 دسمبر 1971 کو پاکستانی آبدوز ہنگور نے بھارتی نیوی کے جہاز فریگیٹ ککری کو غرقاب کیا اور بحری جہاز کرپان کو مفلوج بنایا
‏دوسری جنگ عظیم کیبعد پہلی بار آبدوز نے جہاز ڈبو دیے اور تاریخ رقم کی
‏ہنگور بحفاظت عملے سمیت کراچی واپس لوٹی اور ملک کیلیے باعث فخر بنی
پاک بحریہ زندہ باد

پری سکول بزم ادب
11/12/2022

پری سکول بزم ادب

Address

352-Millat Chowk Near Alflah Bank
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 07:30 - 11:30
Tuesday 07:30 - 11:30
Wednesday 07:30 - 11:30
Thursday 07:30 - 11:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 11:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashabesuffa Preschool Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ashabesuffa Preschool Campus:

Shortcuts

Share

Category