10/05/2026
ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہے، جہاں سے محبت، اخلاق اور شعور کا سفر شروع ہوتا ہے۔ اورینٹل اسکول سسٹم کی جانب سے ان تمام عظیم ماؤں کو سلامِ عقیدت جو اپنی بے لوث محبت سے نسلوں کی آبیاری کر رہی ہیں۔
مدرز ڈے مبارک!
13/03/2026
📢 Admission Open – Play Group to 9th Class
🏫 Oriental School System
Oriental School System میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے Play Group سے 9th Class تک داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ ہمارا ادارہ معیاری تعلیم، بہترین اخلاقی تربیت اور جدید تدریسی طریقوں کے ذریعے بچوں کو روشن مستقبل کی طرف گامزن کر رہا ہے۔
✨ ہماری خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔ صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
✔ جدید کلاس رومز
✔ اسلامی و اخلاقی تربیت
✔ ہم نصابی سرگرمیاں
11/03/2026
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا تیسرا عشرہ (عشرۂ نجات) شروع ہو چکا ہے۔ یہ وہ مقدس وقت ہے جب ہم اللہ تعالیٰ سے مغفرت، نجات اور جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعائیں کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت عشرے کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Oriental School System کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو عشرۂ نجات کی دعائیں اور نیک تمنائیں۔