Pasban Islamic Centre Faisalabad

Pasban Islamic Centre Faisalabad Pasban Islamic Centre: Your source for Islamic teachings, aiming to enlighten and guide. Join our journey towards deeper faith and knowledge.

We offer wisdom for spiritual growth, fostering peace and understanding.

17/08/2026
17/08/2026

🌟 چھوٹے بچوں کے لیے سیرتِ طیبہ کی خصوصی ویڈیو سیریز ﷺ

نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی، بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق آسان، دلچسپ اور سبق آموز انداز میں پیش کی جائے گی۔ ❤️

📚 پاسبان اسلامک سنٹر کی جانب سے ایک اور منفرد تعلیمی و تربیتی کاوش۔

✨ اپنے بچوں کو سیرتِ رسول ﷺ سے روشناس کروائیں اور ان کے دلوں میں محبتِ رسول ﷺ پیدا کریں۔

📞 تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
0314-8999400

15/08/2026

Surah Al-Waqiah l Dars-e-Quran l Live Quran Class 17 l Tarjuma-o-Tafseer l M***i Mujeeb ul Rahman

� ہفتہ وار لائیو قرآن کلاس 🌿✨ آئیے قرآنِ کریم کو صحیح تلفظ، ترجمہ اور آسان انداز میں سمجھنے کا سفر ہمارے ساتھ شروع کریں۔...
15/08/2026

� ہفتہ وار لائیو قرآن کلاس 🌿

✨ آئیے قرآنِ کریم کو صحیح تلفظ، ترجمہ اور آسان انداز میں سمجھنے کا سفر ہمارے ساتھ شروع کریں۔

📖 اس ہفتے سورۃ الواقعہ کا آغاز ہوگا۔
🗓 ہر ہفتہ: (Saturday)
🕢 وقت: شام 7:15 تا 9:00 بجے (بعد از مغرب)

🎙️ مدرس:ڈاکٹرمفتی سید مجیب الرحمٰن شاہ صاحب

📱 یوٹیوب، فیس بک اور انسٹاگرام پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

تشریف لائیں، خود بھی سیکھیں اور دوسروں تک بھی قرآن کا نور پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰14 اگست 1947ء وہ عظیم دن ہے جب پاکستان ایک آزاد وطن کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔آئیں عہد کر...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

14 اگست 1947ء وہ عظیم دن ہے جب پاکستان ایک آزاد وطن کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، ایمان اور اتحاد کے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰

📖 ماہانہ جائزہ — شعبہ حفظ و گردانپاسبان اسلامک سینٹر فیصل آباد میں شعبہ حفظ و گردان کے بچوں کا ماہانہ جائزہ لیا گیا۔ اس ...
13/08/2026

📖 ماہانہ جائزہ — شعبہ حفظ و گردان

پاسبان اسلامک سینٹر فیصل آباد میں شعبہ حفظ و گردان کے بچوں کا ماہانہ جائزہ لیا گیا۔ اس جائزے کا مقصد بچوں کی حفظِ قرآن، سبق کی پختگی اور دَور کی کیفیت کو جانچنا اور ان کی تعلیمی و تربیتی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان ننھے حفاظِ قرآن کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے اور ان کے حفظ کو مضبوط و پختہ فرمائے۔ آمین 🤲

📚 ماہانہ ٹیسٹ — پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آبادالحمدللہ! پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد میں بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ لیے جا رہے ہی...
13/08/2026

📚 ماہانہ ٹیسٹ — پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد
الحمدللہ! پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد میں بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، جس کے ذریعے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور سیکھنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
📖 بہتر تعلیم، بہترین تربیت، روشن مستقبل

11/08/2026

📖 ماشاء اللہ!

یہ بچہ اپنے قاری صاحب کو مطالعہ سنا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، اس کے علم میں برکت دے اور اسے دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔

🌿 پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد میں بچوں کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

#مطالعہ

10/08/2026

📖✨ پاسبان اسلامک سینٹر فیصل آباد — ویکلی قرآن کلاس

الحمدللہ! پاسبان اسلامک سینٹر فیصل آباد میں ویکلی قرآن کلاس کی 16ویں کلاس بھی مکمل ہو گئی۔ 🤍

قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا مکمل راستہ ہے۔
آئیں! قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کو اللہ تعالیٰ کے کلام سے روشن کریں۔ 🌙📖

🤲 آپ بھی اس بابرکت سفر کا حصہ بنیں اور اپنے دوستوں و گھر والوں کو بھی قرآن کی طرف بلائیں۔

📍 پاسبان اسلامک سینٹر فیصل آباد
📖 ویکلی قرآن کلاس

#قرآن

Address

Pasban Chowk, Main Satyana Road
Faisalabad
3800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban Islamic Centre Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pasban Islamic Centre Faisalabad:

Shortcuts

Share