إدارة العلوم الأثرية

إدارة العلوم الأثرية مسلک محدثين کاترجمان
رئيس:محدث إرشاد الحق الأثري
نائبه:فضيلة الشيخ عبد الحيي الأنصاري
رفقاءهما:طارق م

محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’’حدیث اور محدثین‘‘ پر ایک مفید اور معلوماتی محاضرہ۔جس میں شامل ہے: ...
09/08/2026

محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’’حدیث اور محدثین‘‘ پر ایک مفید اور معلوماتی محاضرہ۔

جس میں شامل ہے: محدثین کی طلبِ علم اور اسفار، کتابتِ حدیث، اساتذہ و تلامذہ، قوتِ حفظ اور خدماتِ محدثین۔

مہمان: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد خبیب اثری حفظہ اللہ
ریسرچ اسکالر ادارہ علومِ اثریہ، استاذ جامعہ سلفیہ فیصل آباد

میزبان: عبدالقیوم فرُّخ
استاذ جامعہ سلفیہ فیصل آباد

المصباح ڈیجیٹل کو یوٹیوب پر فالو کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

محقق العصر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی معروف کتاب ’’حدیث او...

امیرالمومنین خلیفتہ المسلمین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خیرخواہی اور محبت اپنی جگہ ایک مکمل داستان ہے یوں تو آپ کے فضائل ...
09/08/2026

امیرالمومنین خلیفتہ المسلمین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خیرخواہی اور محبت اپنی جگہ ایک مکمل داستان ہے یوں تو آپ کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں مگر آپ کی سیرت کے چند سبق آموز واقعات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جنھیں اس مضمون میں پیش کیا گیا ہے ۔امید ہے آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے (ان شاءاللہ )خود بھی پڑھیں اور دوست احباب سے شئیر بھی کریں ۔
#سیدنا #علی #رضی #اللہ عنہ
#ادارہ #علوم #اثریہ
#ہفت #روزہ #اہل #حدیث #پاکستان

آج وطن عزیز جن حالات سے دوچار ہے اور امت کا درد جس انداز میں تقسیم کیا جارہا ہے ۔۔۔ان حالات کے مطابق ایک ایسے عظیم سفیر ...
31/07/2026

آج وطن عزیز جن حالات سے دوچار ہے اور امت کا درد جس انداز میں تقسیم کیا جارہا ہے ۔۔۔ان حالات کے مطابق ایک ایسے عظیم سفیر کی داستان ، سفیر رسول اللہ کی زندگی مشعل راہ ہے ۔جس میں امت کا درد اور صفت رہبری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھے جنھوں نے خون ریزی سے اجتناب کیا مگر وہ بھی ہیں جو خون کی ندیاں بہا کر بھی” رہبر “بنے بیٹھے ہیں۔۔مزید کچھ جاننے کے لیے مضمون پیش خدمت ہے🌹
خود بھی پڑھیں اور دوست احباب کو شئیر بھی کرتے جائیں۔❤️
جزاک اللہ خیرا

٭ دفاع بخاری اصل میں دفاع اسلام ہے۔٭ امام بخاری رحمہ اللہ سے سماع کرنے والوں کی تعداد نوے ہزار ہے۔٭ امام صاحب رحمہ اللہ ...
19/07/2026

٭ دفاع بخاری اصل میں دفاع اسلام ہے۔
٭ امام بخاری رحمہ اللہ سے سماع کرنے والوں کی تعداد نوے ہزار ہے۔
٭ امام صاحب رحمہ اللہ بغداد میں تشریف لے کرگئے تو وہاں لوگوں نے کہا ہم حدیث کی سماعت کرنا چاہتے ہیں تو امام صاحب رحمہ اللہ نے کہا صبح کریں گے بس مسجد میں اعلان ہوا تو اگلے روز لوگوں کی تعداد بیس ہزار تھی۔
اللہ اکبر۔ وہ دور علم کا دور تھا۔
٭ کتاب اللہ کے بعد سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب صحیح بخاری ہے۔ غالباً امام ابنِ عطیہ رحمہ اللہ نے سات سو مرتبہ صحیح بخاری پڑھی۔
“شيخنا المحدث ارشاد الحق اثرى حفظه لله”
#درس #صحیح #بخاری
#ادارہ #علوم #اثریہ

اللہ ہمیں حضرات صحابہ اکرام کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔       رضوان اللہ علیھم اجمعین  #اداہ  #علوم  #اثریہ
18/07/2026

اللہ ہمیں حضرات صحابہ اکرام کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

رضوان اللہ علیھم اجمعین
#اداہ #علوم #اثریہ

محترم آپ جانتے ہیں ،کچھ القاب چن لیے جاتے ہیں مگر مسمی کا اطلاق ہوتا ہے یا نہیں ؟ لیکن کچھ اسما اور القاب تو وہ ہیں جو پ...
07/07/2026

محترم آپ جانتے ہیں ،کچھ القاب چن لیے جاتے ہیں مگر مسمی کا اطلاق ہوتا ہے یا نہیں ؟ لیکن کچھ اسما اور القاب تو وہ ہیں جو پوری امت مسلمہ نے تسلیم کیے ۔سوچنے کی بات تو یہ ہے فی زمانہ شہید امت ،وغیرہ لقب استعمال کرنا تو عام ہوا مگر کیا وہ خوبیاں بھی تھیں ۔۔۔آئیں
#ہفت #روزہ #اہل #حدیث میں اس مضمون کو پڑھتے ہیں

#ادارہ

With Jamia Salfia FSD. – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
06/07/2026

With Jamia Salfia FSD. – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

🌸 شعبہ تحفیظ القرآن الکریم 🌺 الحمدللہ! ادارہ علوم اثریہ میں حفظ قرآن کریم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی عصری تعلیم کا بھی بھرپور ...
04/07/2026

🌸 شعبہ تحفیظ القرآن الکریم 🌺

الحمدللہ!
ادارہ علوم اثریہ میں حفظ قرآن کریم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی عصری تعلیم کا بھی بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ ہمارے بچے دینی و دنیاوی دونوں علوم سے آراستہ ہو کر معاشرے میں بہترین کردار ادا کر سکیں۔
اسی سلسلے میں آج حفظ کے طلبہ سے اسکول کے نصاب کے مطابق امتحان لیا گیا۔ اس موقع پر بچوں کی محنت، لگن اور شوق قابل دید تھا۔ اس خوشگوار لمحے کی چند خوبصورت جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
اللہ کریم ہمارے ان ننھے حفاظ کو قرآن کریم کا سچا خادم، دین و دنیا کے علوم کا ماہر، والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔
#ادارہ

آج کل " آیت اللہ " لقب ہمارے ہاں بہت معروف ہے اور جناب  اس کے بغیر اپنے لیڈر کا نام لکھنا ، لینا مناسب ہی نہیں سمجھتے لی...
03/07/2026

آج کل " آیت اللہ " لقب ہمارے ہاں بہت معروف ہے اور جناب اس کے بغیر اپنے لیڈر کا نام لکھنا ، لینا مناسب ہی نہیں سمجھتے لیکن تعجب اس بات پہ جو اصل اس کے حق دار ہیں ان کے مقام و مرتبہ کو ماننے کے لیے تیار بھی نہیں۔آئیں ! #ہفت #روزہ #اہل #حدیث کے اس مضمون سے کچھ پڑھتے ہیں 👍

Address

Faisalabad
38000

Telephone

0092412642724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when إدارة العلوم الأثرية posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category