Fatima al zahrah School System Faisalabad Pakistan

Fatima al zahrah School System Faisalabad Pakistan Knowledge is power

https://www.google.com/maps/place/Fatima+Al+Zahra+School+System/@31.4548741,73.1021855,15z/data=!4m5!3m4!1s0x0:0x469838c295a06414!8m2!3d31.4548741!4d73.1021855

27/09/2026
🔥 کچن کے 10 زبردست SECRET HACKS 🔥✨ چھوٹی چھوٹی ٹپس، بڑی بڑی آسانیاں! ✨🥔 1۔ آلو کالے نہ ہوںکٹے آلو پانی میں رکھیں اور چند...
27/09/2026

🔥 کچن کے 10 زبردست SECRET HACKS 🔥
✨ چھوٹی چھوٹی ٹپس، بڑی بڑی آسانیاں! ✨

🥔 1۔ آلو کالے نہ ہوں
کٹے آلو پانی میں رکھیں اور چند قطرے لیموں کے شامل کر دیں۔

🍚 2۔ چاول دانہ دانہ
چاول پکاتے وقت 1 چائے کا چمچ تیل شامل کریں اور دم پر رکھیں۔

🍅 3۔ ٹماٹر تازہ رکھیں
ٹماٹروں کو خشک رکھیں اور خراب ٹماٹروں سے الگ رکھیں۔

🌶️ 4۔ ہری مرچیں زیادہ دن تازہ
مرچیں اچھی طرح خشک کرکے tissue paper کے ساتھ ڈبے میں رکھیں۔

🥣 5۔ دہی گاڑھا رکھیں
دہی کو ململ کے کپڑے میں تھوڑی دیر چھان لیں۔

🫓 6۔ روٹی نرم رکھیں
روٹیوں کو صاف کپڑے میں لپیٹ کر بند ڈبے میں رکھیں۔

🌿 7۔ مصالحوں کی خوشبو برقرار
مصالحے خشک، ہوا بند جار میں اور چولہے سے دور رکھیں۔

🍲 8۔ سالن خشک نہ ہو
دوبارہ گرم کرتے وقت تھوڑا پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گرم کریں۔

🥚 9۔ انڈے آسانی سے چھیلیں
ابلے انڈوں کو فوراً ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔

❤️ 10۔ بچا ہوا کھانا ضائع نہ کریں
بچے ہوئے کھانے کو جلدی سے ڈھکے ہوئے container میں فریج میں رکھیں۔

✨ یہ 10 Tips محفوظ کرلیں، بعد میں ضرور کام آئیں گی!

🌸 Cook with Sabahat 🌸

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لئے خوشخبری! 🎉اب آپ گھر بیٹھے اپنا ڈیجیٹل اسٹوڈنٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئ...
27/09/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کے لئے خوشخبری! 🎉

اب آپ گھر بیٹھے اپنا ڈیجیٹل اسٹوڈنٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے نیچے دی گئی آسان ہدایات پر عمل کریں:

1️⃣ ڈاؤن لوڈ کریں: اپنے اسمارٹ فون کے پلے اسٹور پر جائیں اور AIOU Official App ڈاؤن لوڈ کریں۔2️⃣ لاگ ان کریں: ایپ اوپن کریں، 'Student' مینو میں جائیں، اور اپنے CMS لاگ ان ID اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کریں۔3️⃣ پروفائل کارڈ تک رسائی: ایپ کے نیچے موجود مینو سے 'Profile' بٹن پر کلک کریں۔ اس کے بعد 'Quick Actions' کے مینو میں جائیں اور 'Profile Card' کے بٹن پر کلک کریں۔

✅ بس! آپ کا آن لائن ڈیجیٹل اسٹوڈنٹ کارڈ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔

مزید معلومات یا رہنمائی کے لئے رابطہ کریں:
📲 Whatsapp: 03096696159
📺 YouTube: AIOU Studio 9

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہدوستو آپ کو اچانک کسی بھی شہر کے ہاسپٹل ریلوے سٹیشن پولیس سٹیشن کسی کالج یونیورسٹی کا ...
26/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

دوستو آپ کو اچانک کسی بھی شہر کے ہاسپٹل ریلوے سٹیشن پولیس سٹیشن کسی کالج یونیورسٹی کا نمبر چاہیے ہو اور آپ کے پاس انٹرنیٹ کی بھی سہولت نہ ہو تو آپ کیا کریں گے۔؟

آپ اپنے دوستوں کو کال کر کہ پوچھیں گے اگر انکو بھی نہ معلوم ہو تو ایسے کسی بھی جگہ کا نمبر ڈھونڈنے میں آپکو کافی ٹائم لگ جائے گا اور خدانخواستہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں کافی پریشانی بن سکتی ہے۔
میں آج آپکو ایک ایسی سروس کے بارے میں بتانے والا ہوں جس سے آپ کسی بھی جگہ کا نمبر صرف ایک کال پر حاصل کر سکتے ہیں جی یہ ٹیلی فون ڈائریکٹری کی کال سروس ہے۔ ان سے آپ کسی بھی گورنمنٹ یا پرائیویٹ ادارے کا نمبر حاصل کر سکتے ہیں آپ کو صرف 1217 ملانا ہے اور اردو یا انگلش سلیکٹ کرنے کے بعد آپکی نمائندے سے بات ہوگی جس سے آپ کسی بھی جگہ کا نمبر پوچھ سکتے ہیں۔
نوٹ۔ کال کے لیے بیلنس استعمال ہوگا۔

امید ہے یہ چھوٹی سی معلومات آپ کے لیے فائدہ مند ہوگی۔ مزید معلومات اور موبائل کمپیوٹر سے متعلق ٹپس اینڈ ٹرکس کے لیے فالو کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔

26/09/2026

محمد ثاقب ولد جاوید، 24 ستمبر 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے. چک 68 سدھار بائی پاس، فیصل آباد کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 400866526

Help in reunite with his family

Bangladesh Nationalist Party-BNP
26/09/2026

Bangladesh Nationalist Party-BNP

26/09/2026

Address

Johar Colony, A Block P851
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

00923027210554

Website

,73.1021855,15z/data=!4m5!3m4!1s0x0:0x469838c

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima al zahrah School System Faisalabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fatima al zahrah School System Faisalabad Pakistan:

Shortcuts

Share

Category