Arts+Science Educators Recruitment in Punjab

Arts+Science Educators Recruitment in Punjab Here You Will Get The Latest Educational News/Updates/Notifications/Job Alerts/Exam Schedule & Teach Like,Share,Tag &invite Your Friends.
(361)

Here You Will Get The Latest Educational News/Updates/Notifications/Job Alerts/Exam Schedule & Teacher Related info.

پنجاب حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
21/08/2026

پنجاب حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

*نٸی سکول ٹاٸمنگ 8 سے 1.30 تک**سکولوں کے نئے اوقات کار جاری**ہفتہ کی چھٹی برقرار۔* *جبکہ جمعہ کی چھٹی ختم**پنجاب بھر کے ...
21/08/2026

*نٸی سکول ٹاٸمنگ 8 سے 1.30 تک*

*سکولوں کے نئے اوقات کار جاری*

*ہفتہ کی چھٹی برقرار۔*

*جبکہ جمعہ کی چھٹی ختم*

*پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 24 اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔*

وزیراعظم نے 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ پاکستان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا....
21/08/2026

وزیراعظم نے 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ پاکستان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا....

Rate of Markup on GP fund is 12.05% for the fiscal Year 2025-2026
17/08/2026

Rate of Markup on GP fund is 12.05% for the fiscal Year 2025-2026

الحمدللہ پنجاب کا پہلی سے پانچویں کلاس تک کا نیا ایکٹیویٹی & کانسپٹ بیسڈ کریکولم تیار!وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ...
16/08/2026

الحمدللہ پنجاب کا پہلی سے پانچویں کلاس تک کا نیا ایکٹیویٹی & کانسپٹ بیسڈ کریکولم تیار!
وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد اگلا سیشن 2027 کی کتابیں نئے کریکولم کے مُطابق چھاپی جائیں گی!
رٹا سسٹم ختم-کانسپٹ بیسڈ شروع!

سکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے اہم ہدایات1. سکول 24 اگست 2026 کو موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھولے جائیں گے۔2. ص...
15/08/2026

سکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے اہم ہدایات
1. سکول 24 اگست 2026 کو موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھولے جائیں گے۔
2. صفائی اور مینٹیننس
تمام کلاس رومز، دفاتر، راہداریوں، واش رومز، گراؤنڈز اور سکول کی مکمل حدود کی اچھی طرح صفائی کی جائے۔
چھتوں، پانی کی ٹینکیوں اور پانی ذخیرہ کرنے والی جگہوں کو صاف اور جراثیم سے پاک کیا جائے اور کھڑا پانی ختم کیا جائے۔
گراؤنڈ اور بیرونی جگہیں طلبہ اور سٹاف کے لیے صاف اور محفوظ ہوں۔
زیرِ تعمیر یا مرمت والے علاقوں کو مناسب طریقے سے بند/محفوظ کیا جائے۔
ڈینگی سے بچاؤ کے تمام SOPs پر سختی سے عمل کیا جائے اور مچھروں کی افزائش کے مقامات ختم کیے جائیں۔
چھتوں، نالیوں اور ڈرینج سسٹم کو چیک کرکے صاف کیا جائے تاکہ مون سون کے دوران پانی جمع نہ ہو۔
3. فرنیچر اور سہولیات
کلاس رومز میں فرنیچر مناسب تعداد اور درست ترتیب سے موجود ہو۔
پنکھے، لائٹس، سوئچز، ساکٹس، وائرنگ اور دیگر برقی آلات کو چیک کرکے محفوظ حالت میں رکھا جائے۔
پینے کا صاف پانی، واش رومز، صفائی اور دیگر ضروری سہولیات مکمل طور پر فعال ہوں۔
4. سیکیورٹی
تمام مقررہ سیکیورٹی SOPs پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
A+ اور A کیٹیگری کے سکول دوبارہ کھولنے سے پہلے سیکیورٹی SOPs کی مکمل پابندی یقینی بنائیں۔
CCTV کیمرے اور دیگر سیکیورٹی آلات چیک کیے جائیں اور جہاں ضرورت ہو مرمت کی جائے۔
واش رومز/ٹوائلٹس صاف اور قابلِ استعمال ہوں۔
School Education Department Helpline 1321 نمایاں جگہ پر آویزاں کی جائے۔
5. تعلیمی انتظامات
نئے تعلیمی سیشن کے لیے Lesson Plans اور Schemes of Studies پہلے سے تیار، منظور شدہ اور کلاسز شروع ہونے سے پہلے قابلِ عمل ہوں۔
6. سکول کی فائنل انسپیکشن
سربراہِ ادارہ اپنے سکول کا آخری معائنہ کرکے تمام SOPs کی تکمیل یقینی بنائے۔
متعلقہ Dy. DEOs اور AEOs اپنے دائرہ اختیار کے تمام سکولوں کا ذاتی طور پر معائنہ کریں گے۔
صفائی، سیکیورٹی، ڈینگی، بجلی، ضروری سہولیات اور دیگر تمام شرائط کی تصدیق کی جائے گی۔
ہر AEO کو اپنے علاقے کے 100% سکولوں کے فزیکل انسپیکشن کی Compliance Report متعلقہ Dy. DEO کو جمع کروانی ہوگی۔
7. اہم ترین ہدایت معائنے کے دوران اگر کوئی کمی سامنے آئے تو سکول دوبارہ کھولنے سے پہلے اسے فوری طور پر دور کرنا ضروری ہے۔ مقررہ صفائی، سیکیورٹی اور ضروری سہولیات مکمل کیے بغیر کسی سکول کو دوبارہ کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
8. ذمہ داری کسی قسم کی غفلت، تاخیر یا عدم تعمیل کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور متعلقہ افسر/اہلکار کی ذمہ داری مقرر کی جائے گی۔
🔴 خلاصہ

جی پی فنڈز کی کٹوتیاں اب درج ذیل کے حساب سے ریوائز کر دی گئی ہیں۔جی پی فنڈ سبسکرپشن ریوائیز ریٹ 2026
14/08/2026

جی پی فنڈز کی کٹوتیاں اب درج ذیل کے حساب سے ریوائز کر دی گئی ہیں۔
جی پی فنڈ سبسکرپشن ریوائیز ریٹ 2026

*گورنمنٹ کے ریگولر سرکاری ملازمین کے GP Funds کے بیلینس رقم پر %12.05 منافع لگانے کا نوٹیفیکشن جاری**مسقتل ملازمین کا 30...
12/08/2026

*گورنمنٹ کے ریگولر سرکاری ملازمین کے GP Funds کے بیلینس رقم پر %12.05 منافع لگانے کا نوٹیفیکشن جاری*
*مسقتل ملازمین کا 30 جون ۲0۲6 کو جتنا بیلنس تھا اس پر %12.05 منافع اگست میں لگا دیا جائے گا اور جو اگست کی سیلری سلیپ ہو گی اس میں جی پی فنڈز کی رقم زیادہ ہو جائے گ

📢 اہم اطلاع برائے تمام سرکاری و نجی سکولز پنجابمحکمۂ سکول ایجوکیشن پنجاب کی ہدایت کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد...
10/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام سرکاری و نجی سکولز پنجاب
محکمۂ سکول ایجوکیشن پنجاب کی ہدایت کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد سکول 24 اگست 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔
سکول کھولنے سے قبل صفائی، سیکیورٹی، فرنیچر، بجلی، پینے کے صاف پانی اور انسدادِ ڈینگی کے تمام انتظامات مکمل کرنا لازم قرار دیا گیا ہے۔
تمام سربراہانِ ادارہ حتمی معائنہ یقینی بنائیں، جبکہ متعلقہ افسران 100٪ سکولوں کا معائنہ کرکے کمی کو فوری دور کروائیں۔
اس ہدایت کو ٹاپ پرائیوریٹی قرار دیا گیا ہے۔

🚨 اہم تعلیمی اپڈیٹوزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجی سکول نہیں کھلے گا۔📚 گرمی...
07/08/2026

🚨 اہم تعلیمی اپڈیٹ

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجی سکول نہیں کھلے گا۔

📚 گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ کے Learning Loss کو پورا کرنے کے لیے ایک ماہ کے Remedial Learning Camps کی اجازت دی گئی تھی۔

Address

District Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arts+Science Educators Recruitment in Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Arts+Science Educators Recruitment in Punjab:

Shortcuts

Share

Category