08/04/2020
ہم انتہائی قابل احترام ڈاکٹر محمد اکرم صاحب سینیئر سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو سکیل 20 میں پروموشن اور صابریہ سراجیہ ہایئر سیکنڈری سکول پیپلزکالونی نمبر 2 میں بطور پرنسپل تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔منجانب: پرنسپل و سٹاف کمپری ہینسو سکول سمن آباد فیصل آباد