The Vision Korean Language Academy

The Vision Korean Language Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Vision Korean Language Academy, Language school, Faisalabad.

31/01/2024

Alhamdulillah As Per Prediction Officially Balloting of EPS-TOPIK 2024 Schedule Has Been Announced Some People Claimed 1st Feb to 5th Feb. But Now it has been confirmed From 2nd Feb to 11th Feb
Note: Challan Form will be uploaded soon on OEC website

25/01/2024

قرعہ اندازی کی تاریخ 1 فروری سے 5 فروری
مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
03216362961
03096362961

25/01/2024

جنوبی کوریا میں جاب حاصل کرنے کے لئے کورین لینگوئج ٹیسٹ کی پری رجسٹریشن انشاءاللہ فروری کے پہلے ہفتے میں آرہی ہے درخواست دینے کے لئے پاسپورٹ بنا لیں۔ شکریہ

30/12/2023

السلام علیکم! سب دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ اس دفعہ وہی لکی ڈرا کے لیے اپلائی کریں جو سچ میں خود سے سنجیدہ ہیں جان بوجھ کر اپلائی کرکے کسی کا حق نا مارے۔ کیا پتہ کوئی جنون کی اس حد تک پہنچا ہو کہ 2023 کا ایک ایک دن گن کے گزارا ہو اور پورا سال تیاری کی ہو تو پلیز ایسے لوگوں کے خوابوں کو نہ توڑیں اگر آپ واقعہ ہی سیریس ہیں اور اچھی تیاری سے پیپر دیں گے تو ہی اس دفعہ اپلائی کریں۔

29/12/2023

اسلام علیکم .تمام سٹوڈنٹس اور نئے اپلائ کرنے والوں سے چند گزارشات
1 ...2023 کے ٹیسٹ میں کم از کم 30 ھزار سٹوڈنٹس فیل ھوا...وجہ؟
2...جو سٹوڈنٹس پورا سال پڑھتے محنت کرتے انکا نام قرعہ اندازی میں کم آتا ھے ..وجہ؟
.....اہم......
میری اپیل ھے کہ جو بھی پیپر دینا چاہتا ھے وہ پہلے کلاسز لے کسی بھی اچھی اکیڈمی ،ادارہ،جو تجربہ رکھتا ھو،مخلص ھو،ٹیچر ھو ناکہ تھانیدار،جسکو گرامر کیساتھ ساتھ پیپر پیٹرن اور آؤٹ آف کورس تیاری پر عبور رکھتا ھو ایسے استاد کا انتخاب کریں
.........2....
کبھی بھی ان دوستوں رشتہ داروں کو اپلائ نہ کرائیں جن میں پڑھنے کی صلاحیت محنت کی صلاحیت ،قربانی کی صلاحیت نہ ھو...ایسے افراد کو کورین کلاسز کا نہ کہیں جو پہلے ہی باغی ھو.
............3..........
اپنے چار روپے بچانے کی خاطر کبھی غیر سنجیدہ شخص سے کورین نہ سیکھیں یا ایسے شخص سے جو خود صلاحیت کا مالک نہ ہو .کبھی بھی چار پیسے بچانے کی خاطر ادھر ادھر ھاتھ پاؤں مارت پھرنا کہ پیسے بھی بچ جائیں اور کوریا بھی چلا جاؤں .یاد رکھیں
more invest ,more effort then more profit
.......4.........
یاد رکھیں ،ریڈنگ مضبوط ھوگی تو کورین میں روانی آئیگی،اور معنی مضبوط ھونگے تو پیپر سمجھ آئے گا.اس لیے سب سے پہلے ریڈنگ ،پھر بیسک پھر ووکیبلری ،پھر بکس.پھر پیپر پیٹرن اور آؤٹ آف کورس تیاری
.......5........
تمام اکیڈمی سے گزارش ھے کہ غریب اور مستحق افراد کا کوٹہ بنائیں انکا خرچ خود اٹھائیں .بکس کا انتظام کر کے دیں.یہ افراد آپکا صدقہ جاریہ ھونگے
.......6.......
یاد رکھیں .....تکے محض اتفاق ھوتے ہیں ....تکوں پر کوئی کام نہیں ھوتا ،ہم پرفیکٹ نہیں ھوتے لیکن خود کو پرفیکٹ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں .اسلیے تکے کا ذہن نہ بنائیں
.......7.......
ایک سٹوڈنٹ جب کورین پڑھے بغیر اپلائ کرتا ھے تو اسکو 15 سے 20 دن ملتے ہیں .اسمیں اسنے ساری تیاری کرنی اور رجسٹریشن 500 پھر پیپر فیس جمع کرایہ 15000 پھر اکیڈمی فیس جو کہ مختلف ھوتی ھے کم از کم 20 ھزار سے 30 ھزار پھر پیپر دینے جانا کرایہ 5 ھزار.وہا رہنا تو پیسے..بکس کے پیسے اکیڈمی جانے کا پٹرول ،کام،جاب چھوڑی....پھر فیل ھو کر یا اکیڈمی پر الزام یا خود کو الزام یا حالات کو...اس لیے سمجھداری سے کام لیں
.......8.......
جن کے پاس پاسپورٹ نہیں ھوتا انکو اپلائ نہ کرائیں .جنکا ہیپاٹائٹس پازیٹو ھے انکو بھی نہ کرائیں ...کلر بلائنڈ والوں کو بھی نہ کرائیں .موہرے درد کرتے انکو بھی نہ کرائیں .انگلیاں پوری نہیں انکو بھی نہ کرائیں
........9........
ایسے افراد جنہوں نے پیپر نہیں دینا ھوتا ان سے گزارش ھے کہ وہ اپلائ بھی نہ کریں .2023 میں 1500 سے 2 ھزار افراد نے پیپر ہی نہیں دیا.جب پیپر دینا ہی نہیں تو اپلائ کیوں کرتے ہیں .یہی 2 ھزار مستحق افراد کا نام آسکتا تھا .کیوں سبکا حق مارتے ہو
..امید کرتا ھوں کہ یہ باتیں تمام اکیڈمی اور سٹوڈنٹس اتفاق کریں گے..
بندہ
رئیس علی
دی ویژن کورین لینگویج اکیڈمی اڈا سلونی جھال
03216362961
03096362961

24/11/2023
24/11/2023

?

20/11/2023

ماشاء اللہ لینگویج ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد
The Vision Korean Language Academy 🇰🇷سے سکل ٹیسٹ کی تیاری کر کے ٹیسٹ دے کر آنے والے ٹائگرز ۔۔۔۔

آنے والے سال میں کورین ورک پرمٹ کے لیے کورین لینگویج ٹیسٹ کی کلاسز میں ابھی داخلے جاری ہیں ۔کورین لینگویج سیکھ کر بہترین روزگار حاصل کرنے کے موقع سے ضرور فایدہ اٹھائیں
03216362961۔

18/11/2023

آنے والے سال میں کورین ورک پرمٹ کے لیے کورین لینگویج ٹیسٹ کی کلاسز میں ابھی داخلے جاری ہیں ۔کورین لینگویج سیکھ کر بہترین روزگار حاصل کرنے کے موقع سے ضرور فایدہ اٹھائیں ۔🇰🇷

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad