06/09/2026
ستمبر: جب تاریخ نے شجاعت اور بہادری کی لازوال داستان لکھی! 🇵🇰✨
1965 کی جنگ میں ہماری مسلح افواج اور پوری قوم نے مل کر دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ یہ ویڈیو ان تمام شہداء، غازیوں اور پرعزم ماؤں کے نام، جن کی بے لوث قربانیوں کی بدو
لت آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ دشمن کو یاد رہے کہ یہ قوم سوتی نہیں، جاگتی ہے!
یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسباں اس کے! 💚
Pakistan Defence Day, 6 September, Yome Difa, 1965 War, Pakistan Army, Pak Fauj, Martyrs of Pakistan, Pakistan Air Force, MM Alam, Chawinda Tank Battle, BRB Canal Lahore, Patriotism, National Pride, Pakistan Zindabad, یوم دفاع, پاکستان زندہ باد, پاک فوج, شہدائے پاکستان
#پاکستان