07/12/2024
DeNet - DePIN Storage Layer
DeNet is a non-custodial data storage protocol designed to restore data ownership to all. Whether it's personal or enterprise data, DeNet ensures privacy, security, and resistance to AI analysis.
22/01/2021
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى 🤍
22/01/2021
غربت سے تنگ آکر بچوکو قتل کرنےکے بجائے
مدرسہ میں داخل کروائیں
ان کو مفت تین ٹائم کا کھانا
اور قران جیسی اعلیٰ تعلیم ملےگی ❤️
22/01/2021
خود یا بچوں کو قران مجید تجوید اور قرات کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹس کریں add+923156641223
23/07/2020
آہ ، دیندار طبقہ بھی کتاب و سنت کے اصول پس پشت ڈال کر وھم پرست ھوگیا ھے
فوادی ازم سر چڑھ کر بول رہا ھے
ماشااللہ
30 دنوں کا چاند موٹا کیا ھوا
فتوووں کی مشینیں سرعت کے ساتھ حرکت میں آگئی ھیں ۔ کیا کسی اھل علم یا عام آدمی کو گزشتہ کل چاند نظر آیا تھا ؟
اگر بادل تھے تو یہ فرمان بھی یاد رکھتے
فان غمة علیکم فاکملوا العدة ثلاثین
جب بادل چھا جائیں تو 30 دن پورے کرو
کیا اس سے پہلے رؤیت ھلال کمیٹی پر آپ اعتماد نہیں کرتے تھے ؟
واقعی اس قوم پہ حکومت کرنا نہایت آسان ھے جس کو ایک جاھل ٹرک کی بتی پیچھے لگادے اور بیٹھ کر تماشا دیکھے
یاد رکھیں : ھم سائنس کے کلی طور پر انکاری نہیں ھیں لیکن سائنس و عقل دین کے تابع ھے دین ان کے تابع نہیں ھے
درج ذیل حدیث پڑھیں اور ھم اپنی عقلوں کو دین کے تابع کریں اسی میں خیر ھے
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: خَرَجْنَا لِلْعُمْرَةِ، فَلَمَّا نَزَلْنَا بِبَطْنِ نَخْلَةَ قَالَ: تَرَاءَيْنَا الْهِلَالَ، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: هُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ، وَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: هُوَ ابْنُ لَيْلَتَيْنِ، قَالَ: فَلَقِينَا ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقُلْنَا: إِنَّا رَأَيْنَا الْهِلَالَ، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: هُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ، وَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: هُوَ ابْنُ لَيْلَتَيْنِ، فَقَالَ: أَيَّ لَيْلَةٍ رَأَيْتُمُوهُ؟ قَالَ فَقُلْنَا: لَيْلَةَ كَذَا وَكَذَا، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ اللهَ مَدَّهُ لِلرُّؤْيَةِ، فَهُوَ لِلَيْلَةٍ رَأَيْتُمُوهُ»
عن حصین عن عمر بن مرة وہ ابوالبختری سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ھم عمرہ کے لئے نکلے تو جب ہم وادی نخلہ میں اترے تو ھم نے چاند دیکھا بعض لوگوں نے کہا کہ یہ تیسری کا چاندہے ۔ اور کسی نے کہا کہ یہ دو راتوں کا چاند ھے ۔ تو ہماری ملاقات
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ھوئی تو ہم نے ان سے عرض کیا کہ ہم نے چاند دیکھا ھے ۔ کوئی کہتا ہے کہ تیسری تاریخ کا چاندہے ۔ کوئی کہتا ہے کہ دوسری کا چاند ھے ۔ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ تم نے کس ر ات چاند دیکھا تھا ؟
تو ہم نے عرض کیا کہ فلاں فلاں رات کا تو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے دیکھنے کے لئے اسے بڑھا دیا ھے ۔ درحقیقت اسی رات کا چاند ھے جس رات تم نے اسے دیکھا ۔
صحیح مسلم ، 2529
ایک دوسری روایت بھی ملاحظہ فرمائیں جس میں پہلی رات کا چاند بڑا ھونے کی پشین گوئی قرب قیامت کی علامت بتائی گئی ھے اور اس حدیث مبارک میں کبھی کبھار پہلی رات کا چاند بڑا ھونے کی دلیل ھے
علامات قیامت میں سے پہلی رات کے چاند کا بڑا نظر آنا بھی ہے یعنی چاند ابتدائی رات ہی میں معمول سے بڑا نظر آنے لگے گا۔
رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ قرب قیامت کی علامات میں سے (ایک) یہ بھی ہے کہ چاند معمول سے بڑا نظر آئے گا، پہلی رات کے چاند کو دیکھ کر کہا جائے گا کہ یہ تو دوسری رات کا چاند ھے
(السلسلة الصحيحة : 2292 ،
المعجم الأوسط للطبراني: 9/147 ،
صحيح الجامع : 5899)
19/04/2020
امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی☝
دعوت اسلامی کے علماء کا فتوی🙏😭
مجھ سے نہ ہو گا باطل کا احترام🍃💗💕
میری زبان کے واسطے تالے خرید لو 🍃💗💕