جامعہ عائشۃ الرسول و جامعہ محمودیہ فیصل آباد

جامعہ عائشۃ الرسول و جامعہ محمودیہ فیصل آباد Postal Address:
M***i Khalid Mehmood Tahir (حفظہٗ اللہ)
21/5, Satellite Town,
Faisalabad, P

Postal Address:
M***i Khalid Mehmood Tahir (حفظہٗ اللہ)
21/5, Satellite Town,
Faisalabad, PAK

25/11/2025
01/03/2024

🇸🇩

آپ کے ادارہ مدرسہ جامعہ عائشہ الرسول سیٹلائٹ ٹاؤن عقب پیپسی کولا کی فیکٹری سمندری روڈ فیصل آباد میں مورخہ 11 فروری بروز ...
10/02/2024

آپ کے ادارہ مدرسہ جامعہ عائشہ الرسول سیٹلائٹ ٹاؤن عقب پیپسی کولا کی فیکٹری سمندری روڈ فیصل آباد میں مورخہ 11 فروری بروز اتوار کو سالانہ تقریب برائے دستار بندی طلباء و دوپٹہ پوشی طالبات منعقد ہورہی ہے۔
اس سال جامعہ ہذا سے کل 191 طلباء و طالبات تعلیم مکمل کرکے فارغ ہو رہے ہیں۔فللہ الحمد
آپ کی تشریف آوری طلباء کی حوصلہ افزائی اور ہم سب کے لیے مسرت اور اعزاز کا باعث ہوگی۔آپ سے استدا ہے کہ اس پروقار اور خیر و برکت سے بھرپور تقریب میں مع احباب شرکت کی سعادت حاصل کیجئے۔اور اپنے قلوب و اذہان کو منور فرمایئے! ❤️🧾✍️👍🇵🇰

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ افسوسناک خبر! 😥😢😥جامعہ عائشۃ الرَّسول (سیٹلائیٹ ٹاون، سمن آباد، فیصل آباد...
17/04/2021

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ افسوسناک خبر! 😥😢😥

جامعہ عائشۃ الرَّسول (سیٹلائیٹ ٹاون، سمن آباد، فیصل آباد) کے بانی و مہتمم اور استاذ محترم مفتی خالد محمود طاہر صاحب (حفظہ اللّٰہ) کے والدمحترم جناب چوہدری عبدالستار طاہر صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ادارہ ہٰذا حضرت کی منزل آخرت میں آسانیوں، رفع درجات کے لیے اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لیے دعا گو ہے۔ احباب! سے بھی اپنے محسن و مربی اور انکے اس چمن کے لیے پُر خلوص دعاؤں کی درخواست ہے۔

دعا گو: مفتی خالد محمود طاہر
مدیراعلیٰ: جامعہ عائشۃ الرَّسول
پتہ: سیٹلائیٹ ٹاون، نزد انمول پبلک سکول گلشن رفیق پارک کیمپس،
فاطمہ مسجد روڈ، سمن آباد، فیصل آباد۔ (برائے رابطہ : 03338371994)

 , 🙋‍♂️ .😊 . 🥰
30/05/2020

, 🙋‍♂️
.😊
. 🥰

23/04/2020
11/04/2020

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ملتوی شدہ سالانہ امتحانات سال 1441ھ کا انعقاد شوال المکرم میں ہو گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ۔ حتمی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ (وفاق ویب سائیٹ)۔🇵🇰

22/02/2020

جامعہ عائشۃُ الرَّسول فیصل آباد
سالانہ تقریب دستار بندی طلباء کرام
بروز اتوار 23 فروری 2020ء
بعد از نماز مغرب | خصوصی دعوت

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ عائشۃ الرسول و جامعہ محمودیہ فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ عائشۃ الرسول و جامعہ محمودیہ فیصل آباد:

Shortcuts

Share