Bright Star Grammar School

Bright Star Grammar School Since 1997

سائے بھی صرف انہی چیزوں کے بنتے ہیں جو روشنی کی راہ میں کھڑی ہونے کی ہمت رکھتی ہیں❤️
12/09/2026

سائے بھی صرف انہی چیزوں کے بنتے ہیں جو روشنی کی راہ میں کھڑی ہونے کی ہمت رکھتی ہیں❤️

اٰللَّهُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبۡدِکَ وَرَسُؤلِکَ ☘️☘️☘️روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس نے قرا...
12/09/2026

اٰللَّهُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبۡدِکَ وَرَسُؤلِکَ ☘️☘️☘️
روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس نے قران کریم پڑھا اور اپنے رب کریم کی حمد کی اور مجھ پر درود پاک پڑھا تو اس نے خیر کو اپنی جگہوں سے ڈھونڈ لیا " (القول البدیع) ☘️☘️☘️
بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں درود شریف پڑھنے کا موقع ملتا ہے کیونکہ درود پڑھنے والے کا تحفہ فرشتے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور اس کے اور اسکے باپ کے نام کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
۔ آیئے آپ بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہوجایئں جن کے تحفے بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کیئے جاتے ہیں
☘️☘️☘️☘️

گول پلاٹ، زمین یا گراؤنڈ کی پیمائش کا طریقہ Circular Land/ plot Measurements ⭕
09/09/2026

گول پلاٹ، زمین یا گراؤنڈ کی پیمائش کا طریقہ
Circular Land/ plot Measurements ⭕

09/09/2026
09/09/2026

ہماری زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہمارے والدین ہیں۔ ان کی قدر کریں اور ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھیں۔

09/09/2026

خوبصورتی وہ نظر نہ آنے والا احساس ہے جو کسی بھی شخص کے چہرے سے زیادہ اُس کے اخلاق، دل اور بات چیت میں جھلکتا ہے...!!

"بچپن کا وہ بھاری بیگ،زندگی کی پریشانیوں سے ہلکا تھا۔
09/09/2026

"بچپن کا وہ بھاری بیگ،زندگی کی پریشانیوں سے ہلکا تھا۔

Address

P-175 Ramzan Abad Junobi St#4 Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923457861842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Star Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Star Grammar School:

Shortcuts

Share

Category