Pak Agri Clinic

Pak Agri Clinic

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Agri Clinic, Education, Faisalabad.

پاکستان کے کسانوں کے لیے فصلوں کی کاشت ،فصلوں اور جانوروں کی بیماریوں کا علاج، منڈی کے ریٹس اور جدید طریقہ کاشت، جانوروں کی مکمل دیکھ بھال ،زراعت سے متعلق منافع بخش کاروبار کی مکمل رہنمائی صرف پاک ایگری کلینک پر۔پیج کو فالو کریں اور مزید تفصیل یوٹیوب پر"

31/05/2026

میرا کسان ۔

31/05/2026

گندم مارکیٹ کی اونچی اڑان 4300 کراس اندرون سندھ

16/05/2026

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5 روپے کمی کر دی

16/05/2026

اس سال دریاؤں کے قریبی علاقوں کے کسان دھان نہیں لگا رہے وہ سب کماد پر شفٹ ہو رہے ہیں۔حکومت جان بوجھ کر باقی فصلوں کے ریٹ گرا دیتی ہے تاکہ کسان گنا لگائیں اور پھر ہم کمائیں۔
بہت زیادہ گنا لگانا بھی ہلاکت کا باعث ہو گا۔
پچھلے سال دھان کے نئے کسان شدید مشکل میں رہے باوجہ تیلے کا حملہ، اس سال وہ دھان نہیں لگا رہے۔
پھر بھی کافی کسان دھان لگا رہے ہیں بہت سے کماد ،کپاس تلی اور جنتر بھی لگا رہے ہیں۔

16/05/2026

بریکنگ نیوز
گندم کا بحران سر اٹھانے لگا گندم اور آٹے کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی 🔥🔥✅

16/05/2026

کچھ کسان ابھی سے 1509 کی پنیریاں کاشت کر رہے ہیں۔اللہ کے بندے اس سال کیا آفت پڑ ہے کہ تیلے کے ڈر سے آپ اپنی ساری فصل داو پر لگانا چاہتے ہیں۔1509 ایک بہت حساس ورائٹی ہے جو گرمی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔کبھی کبھار یہ 10 من پر ایکڑ بھی پیداوار دیتی ہے اگر موسم سخت ہو تو۔
باسمتی اقسام کو اپنے وقت کاشت پر ہی لگائیں جلد بازی نہ کریں۔

16/05/2026

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
گزشتہ برس گندم کا کوئی خریدار نہیں تھا
رواں برس گندم فروخت کرنے والے نہیں ہیں

28/04/2026

گرمیوں میں جانوروں کی مکمل دیکھ بھال

27/04/2026

جانوروں کے ہاضمہ اور جگر کے لیے بہترین نسخہ

26/04/2026

گندم میں زبردست تیزی
ریٹ 4000 سے کراس

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad