Al Rehman Science Academy

Al Rehman Science  Academy

Share

Youth Helpers

22/03/2026

الرحمان سائنس اکیڈمی میں کل بروز پیر کو دہم کا اردو کا پرچہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد ہوگا۔
تمام طلبا و طالبات وقت کی پابندی لازمی کریں۔
اوقات کار برائے طالبات 03:00 - 05:30
اوقات کار برائے طلبہ 06:30 - 08:30
fans

01/01/2026

الرحمان سائنس اکیڈمی میں نئی نہم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز آج یکم جنوری 2026 بروز جمعرات سے ہو رہا ہے۔
Class Time : 05-07 pm
fans

24/12/2025
28/11/2025

𝗥𝗘𝗩𝗜𝗦𝗜𝗢𝗡 & 𝗧𝗘𝗦𝗧 𝗦𝗘𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡
10th 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬
𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐫𝐨𝐦: 1st Dec 2025

28/11/2025

𝗥𝗘𝗩𝗜𝗦𝗜𝗢𝗡 & 𝗧𝗘𝗦𝗧 𝗦𝗘𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡
𝟗𝐭𝐡 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬
𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐫𝐨𝐦: 1st Dec 2025

26/11/2025

الحمدﷲ
📚الرحمان سائنس اکیڈمی ملت چوک میں بورڈ کے سالانہ امتحانات کی بھرپور تیاری کے لیے سیریزٹیسٹ سیشن کا باقاعدہ آغاز یکم دسمبر بروز پیر سے ہورہا ہے۔
تمام والدین ٹیسٹ سیشن میں اپنے بچوں کی %100 حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ

fans

11/05/2025

نہ تو مطالعہ پاکستان غلط تھا اور نہ ہی ہمارے محافظ کبھی کمزور رہے ہیں۔
جو زہر اس نسل کو دہائیوں پلایا جاتا رہا آج جب وقت نے حقیقت دکھائی تو ادراک ہوا اجداد کے سنائے قصے اور مطالعہ پاکستان سچا تھا۔
تاریخ سچی تھی ماضی سچا تھا حال سچا ہے اور یہی سچ ہے جسے لے کر ہمیں آگے چلنا ہے۔
صد شکر اللہ نے ہمیں سرخرو کیا!
پاکستان زندہ باد ❤‍🩹

20/04/2025

الرحمان سائنس اکیڈمی ملت چوک میں دہم کی کلاسز کا آغاز 21 اپریل بروز پیر سے ہورہا ہے۔ محدود نشستیں ہونے کے سبب (First come first serve ) پہلے آئیے پہلے پائیے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔
تمام والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
Boys Time: 03:00 - 05:00
Girls Time : 05:00 - 07:00

11/02/2025

Half Book Date Sheet for 9th Class
fans Pakistan Today

11/02/2025

Full Book Date Sheet for 10th Class
fans Pakistan Today

31/12/2024

اہم اعلان !

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


P/285 , A Block , Gulistan Colony # 2
Faisalabad