21/08/2025
الحمدللہ کلاس نہم 2025 میں علاقے بھر میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ساتھ اپنا ہی 25 سالہ ریکارڈ بریک کر دیا تاریخی رزلٹ حاصل کرنے پر والدین ،اساتذہ اکرام طلباءکو بہت بہت مبارکباد
This is one of the best institute in area providing quality education.
21/08/2025
الحمدللہ کلاس نہم 2025 میں علاقے بھر میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ساتھ اپنا ہی 25 سالہ ریکارڈ بریک کر دیا تاریخی رزلٹ حاصل کرنے پر والدین ،اساتذہ اکرام طلباءکو بہت بہت مبارکباد
07/07/2025
Send your cv 03007210229
02/03/2025
2025 of Primary classes...
Al-Shahbaz Group of Schools & College
are open Now!
secured top 3 positions in 9th class 2024 in Area
Many Many congratulations to students, parents and teachers
Al-Shahbaz Group of Schools & College
28/07/2024
سالانہ میٹرک رزلٹ 2024 میں بہترین نتائج حاصل کرنے پر الشہباز گروپ آف سکولز اینڈ کالج کے ہونہار طلباء کو( سی ای او ایجوکیشن) محترم کاشف ضیاء صاحب، (چیئرمین ایپسا) محترم صداقت حسین لودھی صاحب، بہت ہی پیارے بڑے بھائی(ویلفیئر آفیسر بورڈ) ڈاکٹرسردار بابر ڈوگر صاحب،(سیکریٹری بورڈ) ڈاکٹر حبیب الرحمن صاحب،راناخالد صاحب، ڈائریکٹر پنجاب کالجز، ڈائریکٹر سپیریئرکالج نےمیڈلز پہنا کر حوصلہ افزائی کی.
28/07/2024
الحمدللّٰہ سالانہ رزلٹ میٹرک 2024 ء میں بہترین نتائج
50+ students passed in A,A+ grades 💯💯
27/03/2024
Prize distribution 2024
Al-Shahbaz Group of Schools & College
17/03/2024
excellence of 25 years
10/11/2023
خبرغم
ہمارے بہت ہی پیارے استاد محترم اور دیرینہ ساتھی قاری محمد یاسین صاحب جو کہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ان کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد مکوآنہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
Al-Shahbaz Girls College
Admission are open
31/07/2023
-SHAHBAZ GIRLS COLLEGE
محترم والدین اور طلباء
میٹرک 2023 کے شاندار رزلٹ کے بعد آج ہی اپنے روشن مستقبل کے لیے الشہباز گرلز کالج مکوآ نہ میں فرسٹ ایئر (Fsc میڈیکل)( Fsc نان میڈیکل) اور( F.A)( F.A IT) میں رجسٹریشن کروائیں اور اچھے گریڈز کی بنیاد پر سکالرشپ بھی حاصل کریں انشاءاللہ ریگولر کلاسز کا آغاز 15 اگست سے ہو گا
03007210229۔0418403542
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |