15/07/2024
Malik Japanese Language Center
It's a Japanese language center. Learn Japanese and go to Japan �. Conditions are apply
15/07/2024
10/01/2024
Departure from Dubai
10/01/2024
10/01/2024
MJLC sensei and his dear son at the Heathrow airport UK
27/12/2023
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن پاکستان نے پرائم منسٹرز یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام (PMYSD) کے آئندہ بیچ میں جاپانی زبان (N4) کورس شامل کر دیا ہے۔ پاکستان ایمبیسی ٹوکیو نے جاپان میں ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ سکلڈ ورکرز پروگرام کے تحت جاپان کو افرادی قوت کی برآمد میں مدد کے لیے اس شمولیت کی سفارش کی تھی۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار پی ایم وائی ایس ڈی کے تحت جاپانی زبان کی مفت تربیت کے لیے درج ذیل لنک کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
National Vocational & Technical Training Commission Pakistan has included Japanese Language (N4) course in upcoming batch of Prime Minister's Youth Skill Development Program (PMYSD). Pakistan Embassy Tokyo had recommended this inclusion to support manpower export to Japan under Technical Training & Skilled Workers program in Japan. Interested candidates can apply for FREE Japanese language training under PMYSD though above link.
*امیر کبیر بننے کا طریقہ*
بمبئی کے ایک بڑے بینک کا سی ای او CEO اپنے جوتے ہر روز گلی کے کونے پر جوتے پالش والے آدمی سے پالش کرواتا تھا. جوتے پالش کرواتے ہوئے وہ کرسی پر بیٹھ کر عام طور پر "اکنامک ٹائمز" پڑھتا تھا. ایک صبح پالش والے نے سی ای او سے پوچھا "اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟" CEO نے طنز سے پوچھا "آپ کو اس موضوع میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟"
پالش والے نے جواب دیا "آپ کے بینک میں میرے 150 کروڑ روپے جمع ہیں اور میں اس رقم کا کچھ حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگانے کا سوچ رہا ہوں". CEO نے طنزاً مسکراتے ہوئے کہا "ہاں ٹھیک ہے, تمہارا نام کیا ہے؟"
پالش والا جواب دیتا ہے "پرویز پالش والا".
اپنے بینک واپس آنے پر CEO نے اکاؤنٹ مینیجر سے پوچھا "کیا ہمارے پاس پرویز پالش والا نام کا کوئی صارف ہے؟"
مینیجر نے جواب دیا "بالکل, وہ ایک معزز صارف ہے, اس کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں”, CEO ششدر رہ گیا.
اگلے دن جوتے شائن کرواتے ہوئے CEO نے پالش والے سے کہا "مسٹر پولش والا میں آپ کو اگلے ہفتے ہماری بورڈ میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنا چاہتا ہوں, ہم آپکی زندگی کی کہانی سننا چاہتے ہیں. مجھے یقین ہے کہ ہم بہت کچھ سیکھیں گے".
اگلے ہفتے بورڈ کی میٹنگ میں CEO نے بورڈ ممبران سے پالش والے کا تعارف کرایا "ہم سب مسٹر پرویز پولش والا کو جانتے ہیں, جو ہمارے جوتوں کو بےمثال چمکاتے ہیں, لیکن وہ ہمارے قابل قدر کسٹمر بھی ہیں جن کے اکاؤنٹ میں 150 کروڑ روپے ہیں. میں نے انہیں اپنی زندگی کی کہانی بتانے کے لیے مدعو کیا ہے. مہربانی کر کے مسٹر پولش والا بتائیں".
پرویز اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے "30 سال قبل اپنی جوانی میں, میں نے اور میرے چھوٹے بھائی نے کیرالہ سے بمبے ہجرت کی.
بھوک اور تھکن سے مجبور ھم نے کام کی تلاش شروع کی. ایک دن اچانک مجھے فٹ پاتھ پر ایک سکہ ملا اور ھم نےکچھ سیب خریدے…. ھمارے پاس دو راستے تھے, اپنی بھوک مٹانے کے لیے سیب کھائیں یا کوئی کاروبار شروع کروں….
میں نے سیب بیچنے کا فیصلہ کیا. میرے بھائی نے اختلاف کیا اور مجھ سے علیحدہ ھو گیا۔۔😭
سیب بیچ کر میں نے اور پیسوں سے مزید سیب خریدے…. اس طرح میں نے پیسہ جمع کرنا شروع کر دیا. ایک دن جب چند روپے اکٹھے ھو گئیے, تو میں نے استعمال شدہ برش اور جوتوں کی پالش کا ایک سیٹ خرید لیا اور جوتے چمکانے کا کاروبار شروع کیا. میں نے بہت کفایت شعاری سے زندگی گزاری, تفریح یا دنیاوی اشیا پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا اور ایک ایک روپیہ بچایا.
کچھ عرصے بعد میں نے نئے برش, مختلف قسم کی پالشیں اور ایک کرسی خریدی تاکہ میرے کلائنٹ آرام سے بیٹھ سکیں…. میں نے کفایت شعاری سے جینا جاری رکھا اور ہر ممکن بچت کی. پھر چند سال پہلے, بازار میں چھوٹی سی دوکان خالی ہوئی تو میں نے خرید لی اور کاروبار کو مزید بڑھایا. تقریباً تین ماہ قبل میرا چھوٹا بھائی, جو مجھ سے علیحدہ ھو گیا تھا وہ کوچی میں انتقال کر گیا اور میرے لیے 150 کروڑ روپے چھوڑ گیا, اس کا منشیات کا دھندہ تھا".
یہ تحریر صرف مطالعہ کو فروغ دینے کی مہم کا حصہ ہے, غور سے پڑھنا ذہن اور تخیل کو متحرک کرتا ہے.
ــــــــــــــــــ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
H#p_257 Street #5 Ameena Bad Faisalabad
Faisalabad
18/04/2024