26/06/2026
📢 1st Year Urdu Important Points And Guess Papers | Education Department Official*
امتحان میں بہترین کارکردگی اور مؤثر تیاری کے لیے درج ذیل اہم موضوعات پر توجہ مرکوز رکھیں۔
*🔘 تشریح کے لیے منتخب اسباق*
اسباق کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کسی ایک حصہ کا انتخاب کریں اور اسے مکمل تیار کریں۔
*🔸حصہ اول:*
- اخلاقِ نبوی (ص)
- فاقہ میں روزہ
- مکاتیبِ غالب
- ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں
*🔸حصہ دوم:*
- اور پاکستان بن گیا
- نیا قانون
- دہلیز
- تاریخ کا کفن
*🔘 خلاصے کے لیے اہم اسباق*
ان دو حصوں میں سے کسی ایک کو مکمل تیار کرنا کافی ہوگا۔
*🔸حصہ اول:*
- اخلاقِ نبوی (ص)
- فاقہ میں روزہ
- ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں
*🔸حصہ دوم:*
- اور پاکستان بن گیا
- نیا قانون
- دہلیز
- تاریخ کا کفن
*🔘 حصہ نظم (تشریح و خلاصہ)*
*🔸حصہ اول:*
- حمد
- نعت
- اے وادیِ لولاب
*حصہ دوم:*
- آزادی
- اخلاص
- او دیس سے آنے والے بتا
*🔘حصہ غزل*
*🔸حصہ اول:*
- فراق گورکھ پوری
- منیر نیازی
*🔸حصہ دوم:*
- احمد فراز
- پروین شاکر
*🔘 اہم مکالمہ نگاری*
- امتحان کی تیاری اور وقت کی پابندی
- کھانے پینے کے آداب اور متوازن غذا
- کسان اور صنعت کار کے درمیان گفتگو
- والد کا بیٹے کے داخلے کے لیے پرنسپل سے مکالمہ
- امیدوار اور ووٹر کے درمیان رابطہ
- کمپیوٹر/انٹرنیٹ اور موبائل فون کے فوائد و نقصانات
- سگریٹ نوشی کے مضر اثرات
*🔘 اہم درخواستیں*
*پرنسپل کے نام:* کمرہ جماعت میں روشنی کا انتظام، شادی میں شرکت پر رخصت، فیس معافی، مضمون کی تبدیلی
*🔘 دیگر حکام کے نام:* محلے کی صفائی، مچھر مار اسپرے، ملازمت کا حصول، ناقص اشیا کی فروخت کی شکایت، صاف پانی کی فراہمی
*🔘 تلخیص نگاری*
تلخیص کے بنیادی اصولوں کو سمجھیں اور قواعد و انشا کی کتاب میں دیے گئے مشقی پی