06/09/2026
🇵🇰 پنجاب کیڈٹ سکول سسٹم 🇵🇰
6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان
پاک وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شوہداءِ پاکستان اور نشانِ حیدر کا عظیم اعزاز حاصل کرنے والے ہمارے بہادر سپوتوں کو پنجاب کیڈٹ سکول سسٹم کے ننھے طلبہ کی جانب سے خراجِ عقیدت۔
یہ وطن ہمارے شہداء کی لازوال قربانیوں کا امین ہے۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے جذبۂ حب الوطنی کو نئی نسل تک پہنچانے کا عہد کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
ہمارے شہداء کو سلام! ❤️
#6ستمبر