23/09/2026
🌸 **صرف 15 دن اپنی نماز کے لیے نکالیں اور اس کے الفاظ کو سمجھنے کا سفر شروع کریں۔**
کیا آپ بھی نماز پڑھ کر فوراً اٹھ جاتی ہیں؟
ذرا رکیے… 🤲
نماز کے بعد بھی نبی کریم ﷺ کے مسنون اذکار ہیں جنہیں ہمیں سیکھنا اور پڑھنا چاہیے۔
سلام پھیرنے کے بعد:
**أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ** — 3 مرتبہ
اور پھر:
**اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ**
لیکن کیا آپ کو ان تمام اذکار کی **درست ادائیگی، ترتیب اور معنی** معلوم ہیں؟
انہیں صحیح طریقے سے سیکھنے کے لیے **MT Quran Official** خواتین اور بچیوں کے لیے **15 روزہ Free Namaz Series** شروع کر رہا ہے۔ ❤️
✨ یہ سیریز بالکل مفت ہے۔
📅 **رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 ستمبر**
📲 رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے آخری تاریخ سے پہلے **WhatsApp پر لازمی رابطہ کریں۔**
اپنی عزیز خواتین، بیٹیوں، بہنوں اور دوستوں کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔ 🌸
**نماز صرف پڑھیں نہیں، اسے سمجھیں بھی۔**