Sabri Darbar

Sabri Darbar

Share

THIS PAGE IS RUN BY KHADIM OF SABRI DARBAR AND NOW YOU ASK US TO EVERY THING ABOUT ISLAM AND WE WILL ANSWER OF YOUR QUESTION :) -ADMIN OF PAGE-

THIS PAGE IS RUN BY KHADIM OF SABRI DARBAR AND NOW YOU ASK US TO EVERY THING ABOUT ISLAM AND WE WILL ANSWER OF YOUR QUESTION :)
-ADMIN OF PAGE-

20/04/2020

جب انگریز ہندوستان سے واپس گیا تو اس نے وہاں جاکر بتایا کہ ہندوستان کی عوام کے دلوں پر عطائے رسول ۔غریب نواز ۔خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
اللہ کے ولیوں کی قبریں راج کرتی ہیں یہ وہی مزار اور خانقاہیں ہیں جہاں سے ہر کسی کے لیے امن و سلامتی اور محبت کا پیغام جاتا ہے یہ مزار اور خانقاہیں بہترین تربیت گاہ ہیں۔موجودہ ملکی حالات میں ان خانقاہوں کے سجادہ نشینان نے بھی عوام کو محتاط رہنے کا اپنی اور دوسروں کی حفاظت کرنے کا درس دیا اور اب جبکہ ملک میں مساجد امام بارگاہیں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی تقریبا معمول پر آگئے ہیں۔ حضور بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے مزار شریف کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت بندہ ناچیز چار عدد سینیٹایزر گیٹ ۔ٹمپریچر میٹر اور دیگر حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ان تمام اقدامات کے ساتھ ہماری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ حضور داتا گنج بخش رحمۃ اللہ تعالی علیہ ۔قبلہ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رحمۃ اللہ تعالی علیہ چشتیاں شریف ۔حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ تعالی علیہ کوٹ مٹھن شریف اور ملک پاکستان کے دیگر مزارات پر حفاظتی اقدامات کرواکر ان کو کھولنے کا بھی اعلان کیا جائے ۔ ۔
دعاگو : دیوان احمد مسعود چشتی ۔ خاک نشین درگاہ معلی حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ تعالی علیہ

23/03/2020

سورہ فاتحہ
سورہ قدر (اناانزلنا)
آیات شفاء تین تین بار اول آخر درود شریف پڑھ کر پانی کے کولر پر دم کردیں اور سب وھی پانی پئیں
روزانہ پڑھ کر دم کریں
وباء کے لیے مجرب ھے
مہربانی فرما کر اس کو شئیر کریں
آیاتِ شفاء👇

20/03/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


MAIN Road IQBAL NAGAR ALNAJAF COLONY NEAR D-GROUND
Faisalabad
38000