Al-Bayan

Al-Bayan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Bayan, Educational Research Center, Faisalabad.

14/09/2026

کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم عادل نہیں ہیں.؟
ایک اعتراض کا جواب...

06/09/2026

Muhammadﷺ Aspects of Prophetﷺ Episode03

نبی کریم ﷺ بحیثیت داعی
نبی کریم ﷺ کی دعوت میں نرمی کا پہلو
لیکن اکثر اوقات غصے کے وقت آپ کا چہرہ سرخ کیوں ہو جاتا تھا.؟

مہمان :: اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی)
میزبان :: اسلامک سکالر ڈاکٹر محمد اشفاق نواز حفظہ اللہ تعالیٰ (اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد)

Muhammad Ishfaq Nawaz

29/07/2026

حضرت علی رضی اللہ عنہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت کیوں نہیں کی تھی....؟

26/07/2026

خطبہ غدیر خم کی حقیقت
غدیر خم کے موقع پر جو خطبہ دیا گیا
کیا اس وقت وہاں حضرت علی رضی اللہ عنہ وہاں موجود تھے...؟

23/07/2026

The Quest For Truth

صحابۂ کرامؓ کے اختلاف پر پروپیگنڈا… حقیقت کیا ہے؟
کیا واقعی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان ہونے والے اختلافات دین کے خلاف تھے؟
جنگِ جمل اور جنگِ صفین کی اصل حقیقت کیا تھی؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کیا ان کا حق چھینا گیا تھا۔؟
ابو سفیان رضی اللہ عنہ کیا حقیقی مسلمان نہیں تھے۔؟
اہلِ سنت ان واقعات کو قرآن و سنت کی روشنی میں کیسے سمجھتے ہیں؟

آئیے، تاریخی روایات اور مستند دلائل کی روشنی میں اس اہم موضوع کا جائزہ لیتے ہیں۔

مہمان :: فضیلۃ الشیخ مفتی عبد الرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ
الشيخ سیف اللہ محمدی حفظہ اللہ تعالیٰ ( محمدی لائبریری حیدرآباد )
میزبان :: عبیدالرحمن

یہ گفتگو ہر اس شخص کے لیے مفید ہے جو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں درست اور متوازن فہم حاصل کرنا چاہتا ہے۔
▶️ ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور علمی انداز میں اس پیغام کو عام کریں۔

صحابۂ کرامؓ کے اختلاف پر پروپیگنڈا… حقیقت کیا ہے؟کیا واقعی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان ہونے والے اختلافات دین کے ...
23/07/2026

صحابۂ کرامؓ کے اختلاف پر پروپیگنڈا… حقیقت کیا ہے؟

کیا واقعی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان ہونے والے اختلافات دین کے خلاف تھے؟
جنگِ جمل اور جنگِ صفین کی اصل حقیقت کیا تھی؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کیا ان کا حق چھینا گیا تھا۔؟
ابو سفیان رضی اللہ عنہ کیا حقیقی مسلمان نہیں تھے۔؟
اہلِ سنت ان واقعات کو قرآن و سنت کی روشنی میں کیسے سمجھتے ہیں؟

آئیے، تاریخی روایات اور مستند دلائل کی روشنی میں اس اہم موضوع کا جائزہ لیتے ہیں۔

میزبان :: عبیدالرحمن
مہمان :: فضیلۃ الشیخ مفتی عبد الرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ
الشيخ سیف اللہ محمدی حفظہ اللہ تعالیٰ ( محمدی لائبریری حیدرآباد )

📖 موضوع:
"صحابۂ کرامؓ کے خلاف پروپیگنڈا — حقیقت کیا ہے؟"

یہ گفتگو ہر اس شخص کے لیے مفید ہے جو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں درست اور متوازن فہم حاصل کرنا چاہتا ہے۔

▶️ ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور علمی انداز میں اس پیغام کو عام کریں۔

30/06/2026

یہ ایک عادت جس نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دنیا کا عظیم ترین انسان بنا دیا....

مہمان :: اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی)
میزبان :: اسلامک سکالر ڈاکٹر محمد اشفاق نواز حفظہ اللہ تعالیٰ (اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد)

12/06/2026

وہ طریقہ جس سے نبی کریم ﷺ نے تعلیم کو اثر انگیز اور دلنشین بنا دیا..

مہمان :: اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی)
میزبان :: اسلامک سکالر ڈاکٹر محمد اشفاق نواز حفظہ اللہ تعالیٰ (اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد)

10/06/2026

بطور معلم رسول اللہ ﷺ کی وہ عادت جس نے صحابہ کرام کے دل بدل دیے....

مہمان :: اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی)
میزبان :: اسلامک سکالر ڈاکٹر محمد اشفاق نواز حفظہ اللہ تعالیٰ (اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد)

06/06/2026

اس دور کی سب سے مہنگی چیز جو آپ خرید نہیں سکتے صرف بچا سکتے ہیں....

مہمان :: اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی)
میزبان :: اسلامک سکالر ڈاکٹر محمد اشفاق نواز حفظہ اللہ تعالیٰ (اسسٹنٹ پروفیسر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد)

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923047713361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Bayan:

Shortcuts

Share