Ahsan yousaf

Ahsan yousaf

Share

اللہ کے دیں کا غم لئےپھرتارہیگاجو
دست نبیﷺ سے جام وہ کوثر کا پائیگا

Photos from Ahsan yousaf's post 05/01/2024

کفر نے بہت بڑا وار کیا آج،،، جماعت کو یتیم کر دیا گیا،،، علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید رحمہ اللہ جماعت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔۔
اگرچہ کافروں نے ظاہری طور پر ہماری کمر توڑ ڈالی۔۔ مگر یہ قافلہِ حق چلتا رہے گا۔۔۔ انشاءاللہ
دل غمزدہ ہے،، ہاتھ بے جان ہیں،، دماغ میں جیسے گھپ اندھیرا چھا گیا ہے۔۔ مزید کچھ لکھنے کی ہمت نہیں بس اسی مرد قلندر کا الوداعی شعر لکھوں گا جو ہر تقریر کے آخر میں عثمانی صاحب پڑھا کرتے تھے۔۔

‏حق بات پر کٹتی ہے تو کٹ جائے زباں میری
اظہار تو کر دے گا ٹپکے گا جو لہو میرا

😭😭😭
*انا للہ وانا الیہ راجعون*

01/01/2024

یکم جنوری 2024 کا پہلا پوسٹ
خون کے آخری قطرے تک ختم نبوت اور حضرات صحابہ کرام کا دفاع کرینگے انشاءاللہ

16/04/2023

نہیں ہیں زاد سفر پاس جن غلاموں کے😭😭❤
انھیں بھی در پہ بلانا حضورﷺ جانتے ہیں 🙏🏻😥
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤









14/04/2023

ریاض الجنہ
الٰہی غیب سے سامان کر دے 🤲😭❤
مدینے کا ہمیں مہمان کر دے 😢😢😭❤

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤






14/04/2023

برستی گنبد خضریٰ سے ٹکراتی ہوئی بوندیں
وہاں شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے






13/04/2023

تیرے حرم کی کیا بات مولا
تیرے کرم کی کیا بات مولا💕







Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad