30/06/2025
📢 *Announcement:
New Session start!*
🎤🎤Only for BOYS🎤🎤
🏫 *TBS Acadmy* (Evening Coaching) is pleased to announce the commencement of the new academic session for:
*Class 5th to 2nd year*
Starting Date:
*1st july 2025*
⏰ Timing: 3:00pm - 6:00pm*
📍 Location:Gurunanakpura street #15, Hassaan Brothers Aata chakki chouk, *FSD*
Enhance your learning with expert guidance, structured coaching, and a competitive environment! Limited seats available.
*📞 Contact for Registration:
03476344893
03166103310
03076304902*
Let’s achieve excellence together! ✨
Academy
#
5th to 2nd year
30/07/2023
”دی برین شاٸنر اکیڈمی “ طلباوطالبات کی تربیت کا ضامن ایک ایسا ادارہ ہے جس میں شاندار تعلیم کےساتھ ساتھ آپ کی شخصیت کی تعمیر اور کیرئیر کونسلنگ بھی کی جاتی ہے۔ یہاں نہ صرف معیار کے مطابق تعلیمی و امتحانی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں بلکہ ہم خصوصی ٹاپر سیریز کے ذریعے بورڈ امتحانات میں پوزیشنز، 100 فیصد کامیابی کو یقینی بناتے ہیں۔
تو آج ہی ”دی برین شاٸنر اکیڈمی “ کا حصہ بنیں اور اپنے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم اٹھاٸیں۔
میٹرک اور انٹرمیڈیت کے تمام پروگرامز میں داخلے جاری ہیں. FSC( ایف ایس سی پری میڈیکل اینڈ انجینرئینگ)، ICS(آئی سی ایس) ICOM(آئی کام)، FA IT (ایف اے آٸی ٹی)
” ہمارا مقصد آپ کا روشن مستقبل “
05/07/2023
TBS Academy
(Brain Power, Limitless Potential)
New sessions
year & year
classes
fee
faculty
base learning
and join session
:The Arqam School ,Near abc road Fsd
open
19/02/2023
Registration Open for Academic Session 2023-24
Playgroup to Class pre-9th
TBS Academy Faisalabad
If you want to shine ✨your brain 🧠 in authentic manner, 😎you can join *TBS Academy*✨
In Shaa Allah you will be satisfied with your results ⚡in the presence of respected✨ TBS Staff.✨
15/01/2023
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
ان شاء اللہ، کل بروز سوموار کلاس نہم اور دہم کے ٹیسٹ سیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔جس میں چیپٹر واٸز ، فسٹ ہاف ، سیکنڈ ہاف اور آخر میں مکمل بک کا ٹیسٹ لیا جاۓ گا۔
آج ہی رجسٹریشن کروا کر روشن مستقبل کی راہ ہموار کریں۔
خصوصی رعایت کے ساتھ رجسٹریشن جاری ہے۔
پہلے 50 طلبإ کو 40 فیصد فیس میں رعایت کی جاۓ گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
یتیم اور مستحق بچوں کےلیے ٹیسٹ سیشن میں خصوصی ڈسکاٶنٹ ہوگا۔
ان شاء اللہ اب فیس کی وجہ سے کوٸی بچہ پیچھے نہیں رہے گا۔
Us for Your Bright Future
official #:0303-8515685
06/01/2023
آج ”دی برین شاٸنر اکیڈمی“ فیصل آباد میں دسمبر ٹیسٹ کے رزلٹ کے حوالے سے تقسیمِ انعامات تقریب منعقد ہوٸی۔دسمبر ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر جماعت میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلباء میں اکیڈمی کے ڈاٸریکٹر جناب منصب علی صاحب نے انعامات تقسیم کیے۔
ڈاٸریکٹر صاحب نے کہا کہ یہ سب اساتذہ کی محنت کی بدولت ہے۔جو آج اکیڈمی کے طلباء کا پڑھاٸی کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ طلبا نصابی سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سر گرمیوں میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔
ڈاٸریکٹر صاحب نے مزید والدین سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارا مقصد صرف پیسوں کا حصول نہیں بلکہ بچوں میں ہر میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی جستجو اور لگن پیدا کرنا ہے۔تاکہ وہ مستقبل میں والدین کے ساتھ ساتھ ادارے اور اساتذہ کا بھی نام روشن کریں۔
انشاءاللہ ڈاٸریکٹر منصب علی صاحب، پرنسپل اسرار احمد صاحب اور معزز سٹاف کی یہ سچی محنت،محبت اور اپنے پیشے سے لگاؤ ضرور پھل لائے گا۔آمین
05/01/2023
Parent teacher meeting works as a bridge between parents and teachers where through mutual cooperation both can decide what further steps should be taken so that a child can get most out of his/her studies.
TBS Academy
us For your Bright Future.
25/12/2022
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
*اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ*
*دی برین شائنر اکیڈمی آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔دی برین شائنر اکیڈمی شہر کی واحد اکیڈمی ہے جہاں پروفیسر اور لیکچرارز خود ٹیسٹ کو ترتیب دیتے ہیں اور خود ہی اپنے اسٹوڈنٹس کے ٹیسٹ کی مارکنگ بھی کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام اب صرف دی برین شائنر پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔۔آج ہی آئیں اور اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں*
THE GRAND TESTING SYSTEM OF THE BRAIN SHINER ACADEMY COMPRISES OF THREE PHASES
1 INITIALS
2 MIDS
3 FINALS
9TH ,10TH( MATRIC )
1st and 2nd year