Arain Student organizations Faisalabad

Arain Student organizations Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arain Student organizations Faisalabad, Education, Faisalabad.

ہمارے بچوں کو پرائمری سکول تک میسر نہیں اور تمہارے بچے ابھی سے قانون سازی میں مصروف ہیں آپکے بچوں کی ابھی سے سیاسی ٹرینن...
15/08/2022

ہمارے بچوں کو پرائمری سکول تک میسر نہیں اور تمہارے بچے ابھی سے قانون سازی میں مصروف ہیں آپکے بچوں کی ابھی سے سیاسی ٹریننگ ہورہی ہے
مجھے ایک بچہ دیکھا دے جسکا تعلق کسی پسماندہ علاقے سے ہو جسکا تعلق کسی سرکاری سکول سے ہو ، یہاں تو سارے وہ بچے ہے جسے کوئی مسئلہ یا کوئی تکلیف درپیش‏نہیں ، یہاں کسی غریب کے بچے کو نہیں بلایا گیا جو اپنے مسائل اور تکلیف کو حکمرانوں تک پہنچا سکیں۔۔۔
کیا غریب کے بچے کو یہاں تک رسائی کا خق نہیں ۔۔کیا یہاں صرف سیاستدانوں اور ججوں اور جرنیلوں کے بچے آسکتے ہےاگر غریب کے بچوں کو یہاں تک رسائی نہیں تو پھر ہم کیسے کہے کہ اس ہرچم کےسائے تلے ہم ایک ہیں

مہر عطاالرحمانانشاءلله MPA پی پی 106 فیصل آباد منجانب میاں احتشام اسلم صدر سٹوڈنٹ ونگ  ارائیں یوتھ کونسل پاکستان
26/04/2022

مہر عطاالرحمان
انشاءلله MPA پی پی 106 فیصل آباد
منجانب میاں احتشام اسلم صدر سٹوڈنٹ ونگ ارائیں یوتھ کونسل پاکستان

14/08/2021

Address

Faisalabad

Telephone

+923036274247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Student organizations Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Arain Student organizations Faisalabad:

Shortcuts

Share

Category