16/10/2023
Naraaz Na Hona Hamari Shararaton
Se Yaaron🤗
Yahi To Woh Pal Hain Jo Kal Yaad
Aayengay❤️
Râná: S.Ã...💙🖤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Sohaib Saeed, Education, Near Value Addition City Khurrainwala,Jhand Wali Road, Faisalabad.
16/10/2023
Naraaz Na Hona Hamari Shararaton
Se Yaaron🤗
Yahi To Woh Pal Hain Jo Kal Yaad
Aayengay❤️
Râná: S.Ã...💙🖤
16/10/2023
جہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے
Ránâ: S.Â...💙🖤
16/10/2023
Shadi ki boht boht Mubarak Noman bhai❤️❤️😘😘
Rànâ: S.Â...💙🖤
12/10/2023
God bless you brother Masha Allah ☺️🔥
Allah Hafiz hamesha khush raho❤️❤️💖💖
Rànâ: S.À...💙🖤
سودا۔۔
اگر میں آپ سے کہوں کہ اس کمرے میں کچھ وقت آپ کو تکلیف میں گزارنا ہوگا۔۔
گرمی کچھ زیادہ ہوگی۔۔
گھٹن ہوگی۔۔
عجیب و غریب لوگ ہونگے۔۔۔
شائد آپ کو نقصان بھی پہنچائیں۔۔
آپ بالکل اجنبی ہونگے۔۔
آپ کی سننے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔۔
مگر اس سب کو جھیلنے کے بعد دروازے کی دوسری طرف آپ کے لئے زبردست ضیافت کا انتظام ہوگا۔۔
کھانا پینا۔۔
رہنا سہنا۔۔
سب فائیو سٹار۔۔
اور وہ بھی فری میں۔۔۔
تو کیا آپ یہ سودا کر لیں گے؟"
"کیوں نہیں؟
تھوڑی سی تکلیف کے بدلے اتنی عیاشی۔۔۔اتنے مزے"
"رب نے بھی تو یہی کہا ہے۔۔۔
پھر دنیا کی تکلیفوں پر اتنی پریشانی کیوں؟"
اِنَّ اللّٰهَ اشۡتَرٰى مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اَنۡفُسَهُمۡ وَاَمۡوَالَهُمۡ بِاَنَّ لَهُمُ الۡجَـنَّةَ ؕ
حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں سے اُن کے نفس اور اُن کے مال جنّت کے بدلے خرید لیے ہیں۔ (سورہ توبہ)
#روشنی
محمد یحییٰ نوری۔۔
Rânâ: S.Â,,,,,💙🖤