15/02/2026
Talha Quran Academy
Online Quran Teaching Academy
15/02/2026
*⚘️🤲دُعا کے فضائل🤲⚘️*
اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی چیز دُعا سے بزرگ تَر نہیں۔ (ترمذی)
دُعا مصیبت و بلا کو اُترنے نہیں دیتی۔ (مستدرک)
دُعا مسلمانوں کا ہتھیار، دین کا ستون اور آسمان و زمین کا نور ہے۔ (مستدرک)
دعا کرنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں۔ (ترمذی)
دعا عبادت کا مغز ہے۔ (ترمذی)
اللہ تعالیٰ دعا کرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے۔
(مسلم)
جسے دعا کرنے کی توفیق دی گئی اس کےلئے رحمت کے دروزے کھول دئیے گئ۔(ترمذی)
Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad