Mufti Abdul Rehman Abid

Mufti Abdul Rehman Abid

Share

قرآن و حدیث کی روشنی میں آپکے اہم سوالوں کے جواب
اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمٰن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ

21/06/2026

پہلے تشہد میں درود اور دعائیں پڑھنا

#اسلام #نماز #تشہد #درود #دعا #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

11/06/2026

سب سے بھاری عمل

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ بے حیاء ، بد زبان سے نفرت کرتا ھے"

سنن ترمذی : 2002

11/06/2026

فوت ہونے والے کے لیے کونسی نیکیاں کریں؟

#اسلام #مرحوم #دعا #نیکیاں #ایمان #مسلمان #دین

10/06/2026

افضل صدقہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا

#اسلام #صدقہ #خیرات #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

09/06/2026

کیا میت کے گھر تین دن بیٹھ کر تعزیت کرنا درست ھے؟

#اسلام #تعزیت #وفات #جنازہ #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

07/06/2026

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا

#اسلام #نماز #رکوع #سنت #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

07/06/2026

پیشاب کے قطرے نکلتے ہیں نماز کیسے پڑھوں؟

#اسلام #نماز #طہارت #وضو #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

06/06/2026

وضو کرتے منہ اور ناک میں ایک ہی چلو سے پانی

#اسلام #وضو #طہارت #سنت #ہدایت #ایمان #مسلمان #دین

06/06/2026

درود شریف سے پریشانیوں سے نجات

سیدنا اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا
میں دعا کے دوران آپ پر درود ہی پڑھتا رہوں تو کیا ٹھیک ہو گا؟ فرمایا: ایسی صورت میں تمہیں پریشانی سے بچا لیا جائے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔

جامع ترمذی : 2475

04/06/2026

غسل جنابت کا مسنون طریقہ

#اسلام #غسل #طہارت #سنت #ایمان #مسلمان #دین**

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Faisalabad