Al Saad Quran Academy

Al Saad Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Saad Quran Academy, Education, ismail Home's Green Town Faislabad, Faisalabad.

ماہِ ربیع الاول اور بچوں کی تربیت | Rabi ul Awal Kids Tarbiyat | Qari Ishfaq | Al Saad Quran Academy ماہِ ربیع الاول کی ...
26/08/2026

ماہِ ربیع الاول اور بچوں کی تربیت | Rabi ul Awal Kids Tarbiyat | Qari Ishfaq | Al Saad Quran Academy ماہِ ربیع الاول کی برکتوں اور محبتِ رسول ﷺ کی روشنی میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کا آغاز کریں۔ اپنے بچوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات سے جوڑنے کے لیے السعد قرآن اکیڈمی میں داخلہ دلوائیں۔
​📍 پتا: اسماعیل ہومز، گرین ٹاؤن، فیصل آباد
📞 رابطہ نمبر واٹساپ 03167504448
​ Rabi ul Awal, Bachon Ki Tarbiyat, Seerat un Nabi, Al Saad Quran Academy, Qari Ishfaq, Ishfaq, Qari Muhammad Ishfaq, Quran Academy Faisalabad, Green Town Faisalabad, Islamic Studies, Sunnah For Kids

والدین کے لیے انتہائی اہم پیغام! | حفظِ قرآن سے پہلے یہ 5 باتیں لازمی جانیں 📖✨حفظِ قرآن ایک مقدس اور ذمہ دارانہ سفر ہے، ...
25/08/2026

والدین کے لیے انتہائی اہم پیغام! | حفظِ قرآن سے پہلے یہ 5 باتیں لازمی جانیں 📖✨حفظِ قرآن ایک مقدس اور ذمہ دارانہ سفر ہے، جس میں بچے کی کامیابی کے لیے والدین اور استاد کا تعاون نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کو حافظِ قرآن بنوانا چاہتے ہیں تو یہ 5 اہم باتیں ضرور سمجھیے:
​1️⃣ صرف آگے کا سبق سنانا کافی نہیں، اصل معیار روزانہ کا دور یعنی منزل پاروں کی دھرائی اور مستقل مزاجی ہے۔
2️⃣ ایک دو پاروں میں بچے کی محنت، ذمہ داری اور استعداد کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
3️⃣ ہر بچہ حفظ کے لیے موزوں نہیں ہوتا؛ زبردستی کے بجائے بچے کی صلاحیت دیکھنی چاہیے۔
4️⃣ حفظِ قرآن بچے اور والدین، دونوں سے وقت، محنت اور قربانی کا تقاضا کرتا ہے۔
5️⃣ ابتدا میں درست فیصلہ کر لیا جائے تو بچے، والدین اور استاد تینوں کے لیے آسانی رہتی ہے۔
​کیا آپ اپنے بچے کی دینی تعلیم اور حفظ کے حوالے سے رہنمائی چاہتے ہیں؟ آج ہی ہم سے رابطہ کریں!
​📍 الاسعد قرآن اکیڈمی، فیصل آباد
🏠 مکان نمبر P-16 گلی نمبر 1، نزد انوارِ مدینہ مسجد والی گلی، اسماعیل ہومز، ملت روڈ، گرین ٹاؤن، فیصل آباد
📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03167504448
Hifz Quran Tips, Quran Learning, Parental Guidance, Al Saad Quran Academy, Faisalabad, Tahfeez ul Quran, Kids Quran Education, Islamic Guidance for Parents, Qari ishfaq

16/08/2026

Al-Saad Quran Academy | 14 August Program | مختلف بچوں کی پیاری پرفارمنس کی مختصر جھلکیاں ​السعد قرآن اکیڈمی میں یومِ آزادی (14 اگست) کے موقع پر منعقدہ تقریب کی خوبصورت جھلکیاں! ہمارے مختلف بچوں نے ملی نغمے پیش کر کے وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی محبت کا انوکھا اظہار کیا۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور بچوں کی اس پیاری کوشش کو سراہتے ہوئے پوسٹ کو شیئر ضرور کریں۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚​السعد قرآن اکیڈمی میں 14 اگست (جشنِ آزادی پاکستان) کے پرمسرت موقع پر بچوں کا ایک روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارے معصوم بچوں نے کس محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے۔ بچوں کی ان مختصر جھلکیوں کو دیکھ کر وطن کے ساتھ محبت کا نیا احساس جاگتا ہے۔
​اکیڈمی کے اس پیارے سے پروگرام کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ پاکستان زندہ باد! 💚🤍
​

14/08/2026

Jashn-e-Azadi Mubarak! Pakistan ki taraqi aur khushhali ke liye ahad karein 🇵🇰✨AL SAAD QURAN ACADEMY السعد قرآن اکیڈمی کے طلباء کی جانب سے 14 اگست یومِ آزادی کی تقریب کے خوبصورت مناظر! 🇵🇰
​"وطن کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، اور بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر محفوظ طریقے سے آنے والی نسلوں کے حوالے کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔"
​جشنِ آزادی مبارک! آؤ عہد کریں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم سب مل کر کوشش کریں۔ میرا پاکستان، میری پہچان! 💚🤍
​📍 مقام: گرین ٹاؤن، فیصل آباد
📱 رابطہ نمبر: 03167504448
​ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹ میں "پاکستان زندہ باد" ضرور لکھیں!

Al Saad Quran Academy
12/08/2026

Al Saad Quran Academy

12/08/2026

Suno Ke Alimoun Ka Martaba Bohat Buland Hai 🤲✨ Yeh qoum ka chiragh aur Rasool ke ladlay hein. Al-Saad Quran Academy ke talib-e-ilm. Suno ke alimoun ka martaba bohat buland hai! Yeh masjidon ka noor aur qoum ka chiragh hain. Is pyari video ko zyada se zyada share karein.Suno Ke Alimoun Ka Martaba Bohat Buland Hai! Yeh madrasay ka noor aur Quran ke bachay hain. Is khoobsurat video ko like aur share zaroor karein. Al-Saad Quran Academy ki taraf se pesh ki gayi pyari video.AlSaadQuranAcademy #​ Whatsapp 03167504448

سوال:​جب بچے کے پانچ یا آٹھ یا نو یا دس پارے باقی ہوتے ہیں تو بعض اساتذہ منزل اور سبقی بند کروا کر صرف سبق پر زور دیتے ہ...
09/08/2026

سوال:
​جب بچے کے پانچ یا آٹھ یا نو یا دس پارے باقی ہوتے ہیں تو بعض اساتذہ منزل اور سبقی بند کروا کر صرف سبق پر زور دیتے ہیں تاکہ حفظ جلدی مکمل ہو جائے— کیا یہ طریقہ درست ہے؟
​جواب:
​شعبۂ تحفیظ القرآن میں تین بنیادی چیزیں ہوتی ہیں: سبق، سبقی پارہ اور منزل پارہ! ایک کامیاب استاذ اور معیاری کلاس کا اصول یہ ہے کہ ان تینوں میں توازن اور اعتدال برقرار رکھا جائے۔ ایسا نہ ہو کہ ہر تھوڑے عرصے بعد سبق بند کر کے صرف منزل پر زور دیا جائے، اور نہ ہی یہ درست ہے کہ آخری پاروں میں صرف سبق پر توجہ دی جائے اور سبقی اور منزل کو بلکل چھوڑ دیا جائے۔ اگر آخر میں سبقی اور منزل کو ختم کر دیں گے تو جب قرآن پاک مکمل ہوجائے گا تو دور میں یعنی گردان میں بچے کو شدید مشکلات پیش آئیں گی، اور جو وقت بچانے کے لیے چھوڑا گیا تھا، بعد میں اس سے زیادہ وقت گردان میں لگ جائے گا۔ بعض بچے پریشان ہو کر دور یعنی گردان بھی مکمل نہیں کر پاتے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ قرآن کی ابتدا ہو یا درمیان ہو یا اختتام کے قریب ہو، ہر حال میں سبق، سبقی اور منزل تینوں کو اعتدال کے ساتھ جاری رکھا جائے۔منجانب:قاری محمد اشفاق
​رابطہ نمبر (WhatsApp): 03167504448
AL SAAD QURAN ACADEMY

06/08/2026

Beautiful moments after classes at Al-Saad Quran Academy | 6 August 2026 "علم کا نور اور مسکراتے چہرے! السعد قرآن اکیڈمی کے پیارے طلباء آج چھٹی کے وقت اپنے نئے قرآن اکیڈمی کے بیگز کے ساتھ خوشی خوشی گھروں کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالی ان بچوں کو قرآن پاک کا علم حاصل کرنے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور دین و دنیا کی بلندیوں سے نوازے۔ آمین! 🎒✨📖" واٹساپ 03167504448 AlSaadQuranAcademy #​

03/08/2026

السعد قرآن اکیڈمی کی طرف سے والدین کے نام اہم پیغام:
​السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
​الحمدللہ، آج اکیڈمی کے بچوں نے اپنی منزل بہت ہی شاندار طریقے سے سنائی ہے۔ خصوصاً عبدالرحمن اور احمد خورشید نے آج بہت ہی عمدہ اور بہترین انداز میں اپنا سبق سنایا ہے۔ بچوں کی اس شاندار کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا ہے۔
​اس کے علاوہ عالیان کی کارکردگی میں بھی پہلے کی نسبت نمایاں اور بہترین بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس پر اس کی حوصلہ افزائی کے لیے اسے بھی انعام دیا گیا ہے۔
​والدیّن سے خصوصی گزارش ہے کہ بچوں کی اس کامیابی میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں:
​گھر پر بچوں کو روزانہ منزل، سبق اور ہر چیز اچھے طریقے سے یاد کروائیں۔
​بچوں کا سبق اور منزل (تکرار) پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ جلد از جلد قرآن پاک مکمل کر سکیں۔
​ہماری اور آپ کی اس مشترکہ محنت کا مقصد یہ ہے کہ انشاء اللہ آنے والے رمضان المبارک میں یہ بچے اپنے گھروں میں باقاعدہ تراویح سنا سکیں۔
​آپ کے تعاون کا بہت شکریہ!
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
— السعد قرآن اکیڈمی
AlSaadQuranAcademy

https://forms.gle/MzoNWn4B6MqLLCDJ8

02/08/2026

السعد قرآن اکیڈمی کے طلباء نماز ادا کرتے ہوئے | Al-Saad Quran Academy ماشاءاللہ! السعد قرآن اکیڈمی کے ہونہار طلباء باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے۔
​بچوں کی دینی تربیت اور انہیں نماز کا پابند بنانا ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ہمارے طلباء شوق اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو دین کا روشن ستارہ بنائے، آمین!
​📌 السعد قرآن اکیڈمی کے بارے میں:
ہمارے ہاں بچوں اور بچیوں کے لیے ناظرہ قرآن، حفظِ قرآن، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیم کا بہترین انتظام موجود ہے۔
​👉 ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں، اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
​ #السعدقرآناکیڈمی #نماز ​السعد قرآن اکیڈمی
​Al Saad Quran Academy
​Al-Saad Quran Academy students
​طلباء نماز پڑھتے ہوئے
​Bachon ki namaz
​Quran academy activities
​Islamic education for kids
​Namaz ki AlSaadQuranAcademy
​Quran learning center Quran Tilawat & Activities By Cute Kids At Al Saad Quran Academy

Is video mein Al Saad Quran Academy ke bachon ki khoobsurat sargarmiyan dikhayi gayi hain. Jahan bachche Quran Pak ki taleem, tajweed aur tilawat ke sath mukhtif activities mein hissa le rahe hain. Mazeed achhi videos ke liye channel ko zaroor subscribe karein!

AlSaadQuranAcademy

https://forms.gle/MzoNWn4B6MqLLCDJ8

Address

Ismail Home's Green Town Faislabad
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saad Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category