Islah o Falah

Islah o Falah Motivational and Educational content creator.

09/02/2024

عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ۔

04/02/2024

چوھدری نے ایک نائی سے دیگ بنوائی
دیگ خراب ہوگئی ۔ چوہدری ناراض ہوا تو نائی نے کہا کہ چوھدری صاحب اب کی بار ٹھیک بناؤں گا ۔
دوسری دفعہ پھر خراب ہو گئی چوھدری سخت ناراض ہوا ، نائی بولا قسمے ایک موقع اور دیں دیں
تیسری بار پھر خراب ہوگئی ، چوھدری نے پھینٹی لگائی اور کہا نکل میری حویلی سے ۔
نائی کہنے لگا چوہدری صاحب ، تین دفعہ کے تجربے سے اب میں ایکسپرٹ ہوگیا چاہے بنوا کے دیکھ لیں ۔

لگتا ھے کہ چوہدری پھر اس پر اعتماد کرنے کے موڈ میں ھے

26/08/2023
23/06/2023

ایک مرتبہ سہیل وڑائچ نے ڈاکٹر قدیر خان سے پوچھا

آپ کی زندگی کا سب سے بڑا افسوس؟

پتہ ہے ڈاکٹر قدیر خان نے کیا جواب دیا؟

’’اس قوم پر اپنی محنت ضائع کرنا‘‘

ڈاکٹر صاحب کا یہ فقرہ ہم سب کے مونہہ پر طمانچہ ہے اور سچ کہوں تو ہم شاید یہ deserve بھی کرتے ہیں

کیوں کہ ہمیں محنت نہیں بس ’’جگاڈ‘‘ چاہیئے

22/06/2023
22/06/2023
باپ،بھائی کے بعد معروف صحافی ارشد شریف کینیا میں نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے ہیں. 😭
24/10/2022

باپ،بھائی کے بعد معروف صحافی ارشد شریف کینیا میں نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے ہیں. 😭

ایک مرد مجاہد مولوی تھا جو ہمیشہ بڑھتی مہنگائی کے خلاف جلسے دھرنے اور مارچ کیا کرتا تھااللہ اسکی مغفرت فرمائے🤲🏻
17/09/2022

ایک مرد مجاہد مولوی تھا جو ہمیشہ بڑھتی مہنگائی کے خلاف جلسے دھرنے اور مارچ کیا کرتا تھا
اللہ اسکی مغفرت فرمائے🤲🏻

04/09/2022

Khatam. Tata. Byebye.

Difference Between Real and Fake
14/08/2022

Difference Between Real and Fake

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah o Falah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islah o Falah:

Shortcuts

Share