شکوے بہت عزت دار ہوتے ہیں
سب سے نہیں ہوتے اور سب کے سامنے بھی نہیں ہوتے
🤫
Let's learn the holy quran
Islamic student☆ Quran Teacher☆
جب انسان کو اپنی اہمیت بتانے کیلٸے خود ہی اپنا تعارف پیش کرنا پڑے تو سمجھ لیں کہ آپ کی کوئی اہمیت نہیں
🙏
" غصہ اور اناء "
زندگی میں خزاں کا موسم ہوتے ہیں جس کی وجہ سے رشتے سوکھ کر جھڑ جاتے ہیں
🤔
ناکام آدمی کی نصیحت بہت اہم ہوتی ہے مگر سنتا کوئی نہیں کامیاب آدمی کی فضولیات بھی غور سے سنتے ہیں دنیا نتائج دیکھتی ہے اسباب نہیں
10/06/2024
خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی
موت کب آخری مصیبت ہے!!!
#انتخاب
10/06/2024
عورت ہار تب قبول کرتی ہے
جب ہار سونے کا ہو💫💫
میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں
کسی بد مزاج اور کم ظرف کا احسان لینے سے بہتر ہے کہ انسان وقتی تکلیف برداشت کر لے۔
🤔
قُدرت
یَتیموں کو سایہ دینے والے درختوں کے،
سائے لمبے کر دیتی ہے.
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صَف!
اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ
ظالم کو تو نہیں روکا جاتا بلکہ فقط،
اُسکے ظلم سے بچنے کی تدابیر بتائی جاتی ہیں
🤔
جب آپ کسی اور کی عینک سے دیکھیں گے، تو پھر آپ کی
رہی سہی نظر بھی کمزور ہو جائے گی
🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
Faisalabad