مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم

مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم

Share

Be carefull

26/08/2022
Mera dil badal de میرا دل بدل دے|| Heart Touching || Qari Muhammad zeeshan {Official} 07/07/2022

https://youtu.be/H5GlSF8USIo
ایسا کلام جس نے لوگوں کی زندگیاں بدل دیں
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
ہوا و حرص والا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ضرور سماعت فرمائیں اور اگر کلام پسند آئے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر آنے والی ویڈیوز بآسانی آپ تک پہنچ سکیں
جزاک اللہ الخیر
آواز قاری محمد عدیل ہزاروی

قاری محمد ذیشان ہزاروی

Mera dil badal de میرا دل بدل دے|| Heart Touching || Qari Muhammad zeeshan {Official} Mera dil badal de میرا دل بدل دے|| Heart Touching || Qari Muhammad zeeshan {Official}

Photos from ‎مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم‎'s post 19/03/2022

گاؤں شمدھڑہ (تونی ٹھوک) سے تعلق رکھنے والے شاگرد رشید حافظ اکرام بن عالم زیب نے آج الحمد للہ اللہ پاک کے فضل و کرم مدرسہ تحفیظ القرآن فیصل آباد سے قرآن پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی
اللہ پاک حافظ صاحب کو مزید دینی علوم حاصل کرنے اور دین پر استقامت کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق نصیب فرمائے _
ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ اس عظیم فریضے کو احسن طریقے سے پھیلانے کی توفیق نصیب فرمائے آمین

Photos from ‎مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم‎'s post 26/02/2022

الحمد للہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے ہمارے مدرسہ(تحفیظ القرآن منصور آباد ) کے دوطالب علم قاری محمد عطاءاللہ ہزاروی ،اور قاری شعیب ہزاروی شبعہ حفظ القرآن سے فارغ کے بعد آج اپنے علمی سفر کے مراحل میں سے دوسرا مرحلہ یعنی علم تجوید وقرات جامعہ صدیقیہ ڈھڈیوالہ سے مکمل کر چکے ہیں -
اللہ پاک ان کے علم وعمل قوت و استعداد ذوق و جذبہ جستجو و لگن میں مزید برکتیں عطاء فرمائیں علم کے اس سفر میں ان کو استقامت نصیب فرمائیں

Photos from ‎مدرسہ تحفیظ القرآن فیض العلوم‎'s post 30/01/2022

ماشاءاللہ لاحول ولا قوة الا باللہ
مدرسہ تحفیظ القرآن منصور آباد کے مہتمم حاجی زاہد اختر صاحب، نائب مہتمم قاری ہارون صاحب ،اور ناظم اعلٰی مولانا ناصر صاحب کا ایک دعوت میں گروپ فوٹوز

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Nill
Faisalabad