Dar-e-Arqam School Nazimabad City Faisalabad

Dar-e-Arqam School Nazimabad City Faisalabad Dar e arqam is a place where you can have a bright future for ur child in an islamic way★★

17/10/2025
02/10/2025

*اسلام علیکم*
اُمید ہے آپ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *مس افشاں اعجاز* جو کہ *DMC (Main Branch)* کی *ریٹائرڈ پرنسپل* ہیں۔وہ ہمارے ادارے میں بطور پرنسپل شامل ہوئی ہیں۔اب آپکو بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں ترقی نظر آئے گی۔
*نوٹ* :
تمام والدین سے درخواست ہے کہ اگر آپ کو سٹاف سے،سکول عملے سے،یا اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت ہے یا آپ بہتری کے لیے کوئی رائے دینا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر ٹیچر سے *contact* کریں اگر آپ کی شکایت کا ازالہ نہیں ہوتا تو متعلقہ *coordinator* سے رابطہ کریں۔حل نہ ملنے کی صورت میں *پرنسپل (مس افشاں*) سے رابطہ کریں۔آپ کی شکایت کا جلد از جلد ازالہ کر دیا جائے گا۔

*Principal's contact* *number* :0322-6270296
*جزاک اللّٰہ*

*فری میڈیکل کیمپ* اسلام علیکمتمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دار ارقم سکول ناظم آباد سٹی کیمپس میں *14۔اپریل 2025ء* بر...
13/04/2025

*فری میڈیکل کیمپ*
اسلام علیکم
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دار ارقم سکول ناظم آباد سٹی کیمپس میں *14۔اپریل 2025ء* بروز *سوموار* *FREE MEDICAL CAMP* کا انعقاد کیا جا رہاہے۔جس میں تمام طلباء،والدین اور اساتذہ کو درج ذیل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
*•Free Assessment*
*•Free Counselling*
*•Free Dietry guideline*
*•Free School Lunch* *Ideas*

جو افراد چیک اپ کروانا چاہتے ہیں وہ اس کیمپ میں مندرجہ ذیل *FREE MEDICAL CHECKUPS* کروا سکتے ہیں ۔
▪️ Nutritional Diagnosis
▪️Height
▪️Weight Management
▪️Anaemia
▪️Hair Fall
▪️Headache
▪️Bone Health
▪️Skin
*Timing:*
10:00am to 02:00pm

*نوٹ:* اس میڈیکل کیمپ میں آپ اپنے فیملی ممبرز، رشتے داروں اور دوستوں کا فری چیک اپ کروا سکتے ہیں۔

*جزاک اللہ*

01/03/2025

دار ارقم سکول ناظم آباد سٹی کیمپس کا سالانہ تقریب تقسیم انعامات جس میں *فضل الرحمن راؤ* (ڈائریکٹر ٹی ڈی اے پی)، *نوید صاحب* (الکبیر سپننگ مل) *وقار احمد* (سی ای او ایجوکیشن) ، *سردار محمد ساجد* (ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن)، *ڈاکٹر حبیب الرحمن* (سیکرٹری اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈائریکٹر اف کالجز)، *ڈاکٹر سہیل فضلانی* (ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس)، *علی احمد سیان* (سی ای او ایجوکیشن)، *ہارون کاشف* (توکل فیبرکس)، *عدنان صاحب* (ڈائریکٹر اف کار کلب)، *حافظ عثمان* نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
جس کی کوریج City 41 نیوز نے کی۔

Urgent Hiring Plz send your cv
23/01/2025

Urgent Hiring
Plz send your cv

16/01/2025

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+92412432127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Arqam School Nazimabad City Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar-e-Arqam School Nazimabad City Faisalabad:

Shortcuts

Share

Category