04/07/2023
فہم دین سکلز اکیڈمی عمر ویلی فیصل آباد کے زیر اہتمام
20 روزہ القرآن کورس کا انعقاد کیا گیا
جس میں تجوید مع ترجمہ قرآن. احادیث مبارکہ. نماز کی درستگی منتخب سورۃ مبارکہ مسنون دعائیں اور فقہ کے بنیادی مسائل سکھاے. اس کورس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی. طالبہ اور طالبات کی ناظرہ قرآن کی کلاس ہوتی ہے. نرسری تا میٹرک تک سکول کی ٹیوشن پڑھای جاتی ہے. یتیم بچوں کے لیے مفت ٹیوشن کی سہولت موجود ہے
04/07/2023