m.mueezali321

m.mueezali321 خودی کا سر اے نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ

     حوصلے وہ نہ رہے،ہم نہ رہے، دل نہ رہا گھریہ اجڑا ہےکہ تو رونق محفل نہ رہااب وہ پہلے جیسے حوصلے بھی باقی  نہیں رہے او...
13/08/2022





حوصلے وہ نہ رہے،ہم نہ رہے، دل نہ رہا
گھریہ اجڑا ہےکہ تو رونق محفل نہ رہا

اب وہ پہلے جیسے حوصلے بھی باقی نہیں رہے اور نہ ہی ہم رہے اور نہ ہی وہ دل رہا۔یہ گھر اس لیے بہ رونق ہوا کہ محفل کی رونق ہی باقی نہ رہی۔




























      ہم تو رخصت ہوئے،اوروں نے سنبھالی دنیاپھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیاہماری جگہ اب دوسری اقوام نے بھاگ دوڑ سنبھا...
11/08/2022






ہم تو رخصت ہوئے،اوروں نے سنبھالی دنیا
پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا

ہماری جگہ اب دوسری اقوام نے بھاگ دوڑ سنبھال لی ہے۔اب ہم سے یہ شکایت نہ کرنا کہ دنیا ایک مرتبہ پھر توحید کی منکر ہو گئی ہے۔




























Address

Clock Tower
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when m.mueezali321 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to m.mueezali321:

Shortcuts

Share

Category