GCUF Legal Minds-College of Law

GCUF Legal Minds-College of Law

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GCUF Legal Minds-College of Law, Education, Faisalabad.

14/10/2025

One Day seminar On
Legal proceeding


Guest CPO Fasilabad

Photos from GCUF Legal Minds-College of Law's post 14/10/2025

One Day seminar / Basic and Foundational
Concept of Taxation
-Inland Revenue Services

15/07/2024

FALL ADMISSION -2024
GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY FASILABAD

26/11/2023
Photos from GCUF Legal Minds-College of Law's post 15/11/2023

جی سی یونیورسٹی لاء کالج میں ٹریفک قوانین آگاہی بارے سیمینار

ٹریفک قوانین پر عملداری مہذب قوموں کی نشانی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد محمد مقصود لون

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے کالج آف لاء کے زیر اہتمام ٹریفک قوانین سے آگاہی اور حادثات سے بچاؤ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد محمد مقصود احمد لون، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر عاصم محمود، چیئرپرسن لاء کالج ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ڈاکٹر محمد عامر منج، ڈاکٹر فوزیہ نسیم کے علاوہ دیگر فیکلٹی ممبران اور سٹی ٹریفک پولیس کے موبائل ایجوکیشن یونٹ کے انچارج ڈاکٹر مبشر حسن نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد شہریوں کو اس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے ہجوم اور جان لیوا حادثات سے کس طرح خود کو اور دوسروں کا اس سے محفوظ رکھا جائے۔ اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون نےٹریفک حادثات ہونے کی وجوہات بتائے ہوئے کہا کہ لاپروائی ، غفلت ، تیز رفتاری، ہیلمٹ کے استعمال نہ کرنے اور ٹریفک کے قانون سے آگاہی نہ ہونے کے باعث حادثات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عاصم محمود نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنائیں جس سے نہ صرف جان بچائی جا سکتی ہے بلکہ وقت کی بھی بچت ہو گی۔ انچارج ٹریفک موبائل ایجوکیشن یونٹ ڈاکٹر مبشر حسن نے بتایا کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ، کم عمر ڈرائیونگ، غیر قانونی نمبر پلیٹس، روٹرز، موٹر سائیکلوں پر ون ویلینگ، تیز رفتار ڈرائیونگ، اوور لوڈننگ اور کالے شیشوں کا استعمال جیسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

14/11/2023

2020 CLC 380
فیملی کورٹ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا اور اپیل کورٹ کی طرف سے اپیل خارج کر دی گئی--- موزونیت--- بیوی کے لیے خریدی گئی چیزوں کا ریکارڈ رکھنا اور جہیز کے سامان کی فہرست تیار کرنا اور حاصل کرنا ممکن نہیں شوہر اور گواہوں کے دستخط --- جس نے کسی خاص حقیقت کا الزام لگایا ہو اسے ثابت کرنا تھا --- بیوی کا تنہا بیان جہیز کے مضامین کو ثابت کرنے کے لئے کافی تھا --- جب شادی مکمل نہیں ہوئی تھی تو بیوی نصف کی حقدار ہوگی۔ مقررہ مہر صرف اور بقیہ آدھا شوہر کو واپس / بحال کیا جانا چاہئے جب تک کہ وہ رضاکارانہ طور پر اس حق سے دستبردار نہ ہو --- جہیز کے آرٹیکلز کی حد تک نیچے کی عدالتوں کے ذریعہ منظور شدہ غیر قانونی فیصلوں اور حکمناموں میں ترمیم کی گئی تھی اور جہیز کے مضامین کی مقدار کو کم کیا گیا تھا --- اس کے مطابق آئینی درخواست نمٹا دی گئی۔

QUETTA-HIGH-COURT-BALOCHISTANBookmark this Case
AZIZ-UR-REHMAN VS Mst. BIBI JAMEELA
S.5, Sched.---suit for recovery of dowry articles and dower---Family Court decreed the suit and appeal was dismissed by the Appellate Court---Validity---Not possible for wife to keep the record of purchased articles and prepare list of dowry articles and obtain signatures of husband and witnesses---Whosoever alleged existence of a particular fact was to prove the same---Solitary statement of wife was enough to prove dowry articles---When marriage had not been consumated then wife would be entitled to half of the fixed dower only and remaining half should be returned/restored to husband unless he waived such right voluntarily---Impugned judgments and decrees passed by the Courts below to the extent of dowry articles were modified and amount of dowry articles was reduced---Constitutional petition was disposed of accordingly.

18/07/2023

Photos from GCUF Legal Minds-College of Law's post 18/07/2023

Annual Dinner 2k23 Islami Jamiyat Talba-GCUF Law College

Photos from GCUF Legal Minds-College of Law's post 01/04/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Faisalabad