28/03/2026
work #$
Knowledge & information of Islam with pic's & videos.
28/03/2026
work #$
28/03/2026
shareef
بہترین مصروفیت حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف بھیجنا ہے۔
❣️صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❣️
اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی، جب سنو گے: *"یا رَبِّی اُمَّتِی، اُمَّتِی"
❣️ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ ❣️
17/05/2025
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام _!!
❣️ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°❣️
*رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا*
" مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے
زیادہ قریب ہو گاـ
❣️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°❣️
*السلام علیکم*
*درودِ پاک پڑھیئے*
❣️ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَسَلِّمْ°❣️