Receiving a certificate is a dream come true for many students, symbolizing the culmination of their efforts and the realization of their academic goals.🤲🏻
Khazra Quran Online Academy
Khazra Quran Online Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khazra Quran Online Academy, Education, Faisalabad.
Khazra Quran Online Academy is Providing oppertunity for Muslims around The World to learn Quran Online sitting at their home
Quran Reading,Memorisation,Translation of Quran
YouTube Channel https://www.youtube.com/channel/UCJnKBYtTdz79NFrrClf7P6w
کیا توجہ حاصل کرنے کے لیے مظلوم کا اقلیت ہونا لازمی شرط ہے؟
ایک چرچ جلنے پر ماتم کرنیوالی نام نہاد آنٹیاں اور اینکرز اب کہاں مر گئے ہیں؟
اگر اہل تشیع کو فول پروف سیکیورٹی دی جاسکتی ہے تو 12 ربیع الاول کے لیے کیوں نہیں؟
میلاد پر فتوی لگانے والے شرپسندوں کا سد باب ریاست کب کرے گی؟؟
جہاں آپ سولہ سال اپنے بچے کو اسکول کالج یونیورسٹی بھیجتے ہیں ایک سال اگر دینی تعلیم کے لیے مدرسے بھی بھیجیں تو بچے ادب کا باب بھی سیکھ جائیں گے
*درود شریف کے اندر ایک پورا نظام پوشیدہ ھے…*
ھم اپنی لغت میں اسے ’’ نظام محبت‘‘ اور ’’ نظام رحمت‘‘ کہہ سکتے ھیں…
درودشریف پڑھتے ھی یہ پورا نظام حرکت میں آ جاتا ھے…
مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں… درودشریف پڑھنے والے نے … اللہ تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا…
کیونکہ درودشریف پڑھنے کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ھے…
یہ ھوئی پہلی محبت…
درود شریف پڑھنے والے نے حضور اقدس ﷺ سے محبت کا ایک حق ادا کیا… یہ محبت ایمان کے لئے لازمی ھے…
جب تک رسول اللہ ﷺ کی محبت … ھمیں ھر چیز سے بڑھ کر حاصل نہیں ھو گی… اس وقت تک ھمارا ایمان کامل نہیں ھو سکتا… اعتبار والا ایمان وھی ھے جس میں حضور اقدسﷺ سے محبت… سب سے بڑھ کر ھو…
ھمیں حضور اقدس ﷺ کی ظاھری صحبت حاصل نہیں ھوئی …
مگر ھم آپ ﷺ کی محبت تو پا سکتے ھیں… یہ محبت ھمیں جس قدر زیادہ نصیب ھو گی اسی قدر ھمارے دل میں…
آپﷺ کی زیارت، شفاعت، صحبت اور تذکرے کا شوق بڑھے گا… درودشریف میں بندہ اپنی اسی محبت کا اظہار کرتا ھے… تو یہ ھوئی دوسری محبت…
ھم نے محبت سے درود شریف پڑھا تو… درودشریف کی خدمت پر مامور ملائکہ نے اسے محبت سے اُٹھایا اور سنبھالا … ان عظیم ملائکہ یعنی فرشتوں کے عجیب و مختلف حالات حدیث شریف کی کتابوں میں آئے ھیں… یہ معزز فرشتے درود شریف کو اُٹھانے ، سنبھالنے اور پہنچانے کی خدمت انجام دیتے ھیں …
بہت تیزی اور محبت سے سر انجام دیتے ھیں…
فرشتوں کو درودشریف سے محبت ھے…
اس کا ثبوت قرآن مجید میں موجود ھے…
یہ ھوئی تیسری محبت
پھر اللہ تعالیٰ نے ایک وسیع طاقت اور سماعت رکھنے والا ایک فرشتہ (ایک روایت میں دو فرشتے )مقرر فرما رکھا ھے… جو درودشریف پڑھنے والے کو … بڑی محبت بھری دعاء دیتا ھے اور کہتا ھے ’’ غفرانک اللّٰہ ‘‘…
اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے… فرشتے کی اس دعاء پر دیگر فرشتے آمین کہتے ھیں … اور اللہ تعالیٰ اس دعاء کو قبول فرماتا ھے…
یہ ھوئی چوتھی محبت…
فرشتوں نے یہ درودشریف حضور اقدسﷺ تک… درود شریف پڑھنے والے کی ولدیت کے ساتھ پہنچا دیا کہ…
یا رسول اللہ ﷺ ! فلاں بن فلاں نے آپ پر صلوٰۃ و سلام بھیجا ھے… آپﷺ اس صلوٰۃ و سلام کا محبت کے ساتھ جواب ارشاد فرماتے ھیں … سبحان اللہ! حضرت آقا مدنی ﷺ کا جواب … آپ ﷺ کی ھمارے لئے دعاء رحمت… اور ھمارے لئے سلام … یہ ھوئی پانچویں محبت…
اب ان پانچ محبتوں کے بعد… محبت کے مئے خانہ کا اصل دور شروع ھوتا ھے … وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ توجہ خاص فرماتاھے… اور پھر اس بندے پر محبت اور رحمت کی بارش فرما دیتاھے…
دس خاص رحمتوں کا نزول… دس درجات کی بلندی …
دس گناھوں کی معافی… اور معلوم نہیں کیا کیا انعامات…
تو زمین سے لے کر عرش تک… کیسا زبردست ’’ نظام محبت و رحمت ‘‘ متحرک ہو گیا… اب جس بندے کو یہ نعمت نصیب ہوئی… اس کا کون سا مسئلہ ھے جو حل نہیں ھو گا اور کون سی پریشانی ھے جو دور نہیں ھو گی…
جزاکم اللہ خیرا و کثیرا
ملک یمن میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا آنکھوں کو ٹھنڈا کر دینے والا خوبصورت منظر ❤
آج ڈیڑھ سال بعد امام کعبہ کی زبان سے یہ الفاظ سن کے دل و زبان رب کا شکر ادا کر رہی ہے۔۔
الفاظ: " استووا۔۔۔ اعتدلوا۔۔۔ اقیمو صفوفکم وتراصوا۔۔۔ وسدو الخلل"۔۔
ساتھ ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور صفوں کے درمیان سے خلا کم کرو۔۔
21/02/2021
20/02/2021
الحمد اللہ ماشاءاللہ محمد حذیفہ اور غلام مصطفے (کینیڈا) نے قرآن پاک تجوید کے ساتھ مکمل کر لیا اور ترجمہ و تفسیر کی کلاس کا آغاز کر دیا
اللہ کریم انکو اور انکے والدین کو اجر عظیم عطا فرماے
آمین
مدینہ شریف مجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بزرگ امام کی سحر انگیز تلاوت 💓💓💓💓❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad