09/01/2024
یونان میں کل سے شدید سردی کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔اگلے ہفتے تک منفی 4 تک درجہ حرارت جا سکتا ہے۔ برف باری ہونے کا بھی امکان ہے۔ پاکستانی گرم کپڑوں کا استعمال کریں۔ یونان میں مقیم جو پاکستانی گرم جیکٹس خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ وہ فوری طور پر اردو یونان سے رابطہ کریں۔ ہم آپکو گرم کپڑے پروائڈ کریں گے۔ شکریہ