👑 *Teachings of Islam* 👑
#قرآن
Aqeeb Islamic Academy
purpose of this page Is brighten your future with the light of Quran Because Quran Guide us in every Field of life
👑 *Teachings of Islam* 👑
#قرآن
Jumma Mubarak to All Muslims
May Allah bless you
12/07/2025
*تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔*
*کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے*
*انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںےلیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے۔*
*تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ںے۔۔۔۔۔*
12/07/2025
*جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔*
*تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"*
*یاد رہیں ______*
*نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛*
*جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے*
*اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!*
09/07/2025
Beautiful words
28/06/2025
The final destination is the grave… at least think once!
It’s a tradition — no one leaves this world empty-handed!"
📞 رابطہ کریں: 03261766847
📚 Hafiz Aqeeb Online Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad