Ibne - Abdullah official

Ibne - Abdullah official I am a motivation speaker and Islamic scholar.

‏جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہیں
15/12/2025

‏جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہیں

09/03/2025

شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

09/03/2025
28/02/2025

پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!!

پولیو کے 3 تین قطرے نہ پلانے پر پورا انتظامیہ حرکت میں جبکہ آئس اور دیگر منشیات کے نشے سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خام...
28/02/2025

پولیو کے 3 تین قطرے نہ پلانے پر پورا انتظامیہ حرکت میں جبکہ آئس اور دیگر منشیات کے نشے سے قوم کے بچوں کی تباہی پر سب خاموش ہیں

28/02/2025

حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانیوں کو اگر دوسرے ممالک کے ویزے فری ملنے لگ جائیں تو 1947کی ہجرت سے بڑی ہجرت دیکھنے کو ملے گی۔

25/02/2025

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے

جب آپ کُند ذہن لوگوں اور گھسے پٹے نظریات میں وقت گزارتے ہیں تو آپ پر اُن کا رنگ چڑھنے لگتا ہے دماغی نشوونما رُک جاتی ہے،...
04/01/2025

جب آپ کُند ذہن لوگوں اور گھسے پٹے نظریات میں وقت گزارتے ہیں تو آپ پر اُن کا رنگ چڑھنے لگتا ہے
دماغی نشوونما رُک جاتی ہے، کوشش کریں علمی لوگوں سے ملیں، مہذب لوگوں سے تعلقات بنائیں، کتابیں پڑھیں تاکہ آپ مختلف تہذیبوں ، روایات، اصولوں اور نظریات سے آشنا ہو سکیں،
ممکن ہے آپ ایک بہتر اور مہذب
انسان بن کر ایک بہتر زندگی جی سکیں اور معاشرے کو ایک بہتر نسل دینے میں اپنا کردار ادا کر سکیں
اور ایک مطمئن موت مر سکیں..!

04/01/2025

*اختلافات کے آداب اور اتحاد کی ضرورت پر ایک اہم پیغام..*

*شخصیت پرستی قوم کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ.*

حالیہ دنوں میں غیر مہذب زبان اور ذاتی حملوں نے اختلافات کو خطرناک بحران میں بدل دیا ہے۔

02/01/2025

جن احباب نے خود مصلح بن کر دوسروں کی اصلاح کرنی تھی وہ تو خود آپس میں لڑ رہے ہیں وہ کیا خاک دوسروں کی اصلاح کریں گے .....
😢

19/12/2024

دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں:

آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو اور آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

Address

Bhakhar 67Tda
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne - Abdullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ibne - Abdullah official:

Shortcuts

Share