13/02/2022
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہی ہوں ،جس میں نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے.
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے
جزاک اللہ inbox me