Islamic announcer

Islamic announcer

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس پیج پر آپکو اسلام کے متعلق معلومات فراہم کی جایں

23/04/2026
23/04/2026

الحمدللہ

19/04/2026

تعمیرِ مسجد رحمۃ اللعالمین ﷺ: ایک انوکھی سعادت!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! اللہ کے فضل سے مسجد کے ہال کے لنٹر کے لیے سریے کا انتظام ہو چکا ہے۔ اب ہمیں سیمنٹ، بجری اور مزدوری کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
ہم نے اس کارِ خیر کو آسان بنانے کے لیے اسے "فی مربع فٹ" میں تقسیم کیا ہے تاکہ ہر صاحبِ حیثیت اس میں اپنا حصہ ڈال سکے۔
کل رقبہ: 1520 مربع فٹ
فی مربع فٹ خرچہ: صرف 330 روپے
آپ کیسے حصہ لے سکتے ہیں؟
10 فٹ کی ذمہ داری: 3,300 روپے
50 فٹ کی ذمہ داری: 16,500 روپے
100 فٹ کی ذمہ داری: 33,000 روپے
آئیے! اپنے اور اپنے مرحومین کے لیے اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ ایک فٹ سے لے کر جتنا چاہیں رقبہ اسپانسر کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال اور جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!

17/04/2026
17/04/2026

قصیدہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad