14/09/2026
آج کی PTM میں ایک معزز والدہ کی جانب سے اسکول کی تعلیمی و تربیتی کاوشوں کو سراہنا ہمارے لیے بے حد حوصلہ افزا لمحہ تھا۔ 💙💛
والدین کا اعتماد اور خوبصورت الفاظ ہماری پوری ٹیم کے لیے مزید محنت کرنے کی تحریک ہیں۔
آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی! 🌟
Dar-e-Arqam School Abbas Nagar Campus