Almadani Quran Academy

Almadani Quran Academy Qaida/Quran/duas/namaz/diniyaat,(Islamic studies).
3 Trial classes are free. Easy to Online learn.

ہمارے پیارے اور آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَة یعنی ہر نیکی صدقہ ہے۔(بخاری، ...
09/08/2024

ہمارے پیارے اور آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَة یعنی ہر نیکی صدقہ ہے۔

(بخاری، 4/105، حدیث: 6021)

ماں ایک باشعور اور عظیم خاتون ہے- جو بچوں کی زندگی میں باد صبا کی مانند ہے- جو اولاد کے لیے طرح طرح کی تکلیفیں اٹھاتی ہے...
09/08/2024

ماں ایک باشعور اور عظیم خاتون ہے- جو بچوں کی زندگی میں باد صبا کی مانند ہے- جو اولاد کے لیے طرح طرح کی تکلیفیں اٹھاتی ہے- جو اپنی اولاد کی خاطر اپنی آرزوؤں کا گلا گھونٹ دیتی ہے، اپنی خواہشات کو خاک میں ملا دیتی ہے، اپنی خوشیوں کا جنازہ نکال دیتی ہے جو خود نہیں کھاتی اور اپنے بچوں کو کھلاتی ہے-❤️❤️❤️

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱**`دولت ایک جھٹکـــے میں` اور `خوبصورتی ایک بیماری` میں فنا ہو جاتی ہے اس لیے دونوں چیزوں پر `کبھی ت...
09/08/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*`دولت ایک جھٹکـــے میں` اور `خوبصورتی ایک بیماری` میں فنا ہو جاتی ہے اس لیے دونوں چیزوں پر `کبھی تکبر نہ کریں۔`🥀🍂✨*

آپ گھر بیٹھے 30 منٹ روزانہ دے کر قرآن کریم تجوید اور ترجمہ تفسیر کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور حفظ بھی کر سکتے ہیں ابھی ہمار...
09/08/2024

آپ گھر بیٹھے 30 منٹ روزانہ دے کر قرآن کریم تجوید اور ترجمہ تفسیر کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور حفظ بھی کر سکتے ہیں ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں۔+923126151197

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱**سوچ سمجھ کر صحبتیں اختیار کریں یہ دوست جنت بھی لے جاتے ہیں اور جہنم بھی..۔🤌💔*
09/08/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*سوچ سمجھ کر صحبتیں اختیار کریں یہ دوست جنت بھی لے جاتے ہیں اور جہنم بھی..۔🤌💔*

30/07/2024

Address

Madina Town
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadani Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category