12/03/2025
It is a general knowledge page, specifically for Islamic material... Mera naam Syed Kashif Bukhari hai..
Main tehsile samundari ke aik village ka imam masjid hoon.. Deen Islam ke farogh ke liy koshan hoon... Ap sab ka sath mery liy bahot hosla afza hoga... Jazak Allah Khair
12/03/2025
13/11/2024
07/12/2023
نماز پڑ ھا کرو
۔
۔
۔.
*ترجمہ آیتِ کریمہ*
اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور اِن پر سختی کرو اور اِن کا ٹھکانہ جہنم ہے اور کتنی بُری پلٹنے کی جگہ ہے۔
*(پارہ 10، سورہ توبہ، آیت 73)*
*حدیثِ پاک*
صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے، *رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ* نے ارشاد فرمایا: ’’سب سے بہتر اس کی زندگی ہے جو اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی باگ پکڑے ہوئے ہے، جب کوئی خوفناک آواز سنتا ہے یا خوف میں اسے کوئی بلاتا ہے تو اُڑ کر (یعنی بہت جلد) پہنچ جاتا ہے۔ قتل و موت کو اس کی جگہوں میں تلاش کرتا ہے (یعنی مرنے کی جگہ سے ڈرتا نہیں ہے) یا اس کی زندگی بہتر ہے جو چند بکریاں لے کر پہاڑ کی چوٹی پر یا کسی وادی میں رہتا ہے، وہاں نماز پڑھتا ہے اور زکوٰۃ دیتا ہے اور مرتے دم تک اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کی عبادت کرتا ہے۔
*(مسلم، کتاب الامارۃ، باب فضل الجہاد والرباط، صفحہ 1048، الحدیث: 125(1889))*
.
28/10/2023
Madina Munawara
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ŷ
.
.
.
.
*حدیثِ پاک*
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم* نے فرمایا: ”امام (امیر) بحیثیت ڈھال کے ہے اسی کی رائے سے لڑائی کی جاتی ہے (تو اسی کی رائے پر صلح بھی ہو گی)“
*(سننِ ابو داوٴد، حدیث 2757)*
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.