سب کا درد بانٹتے بانٹتے شام ہو گئی
اپنا درد بانٹنا چاہا تو کوئی نظر ہی نہ آیا
SN Academy
Knowledge, Peace, Character, Love.
اگر سب کچھ ٹھیک ہونے تک میں مر گیا تو؟
شاید پھر کسی کو اندازہ ہو کہ میں ہر دن کتنی ہمت سے ٹوٹی ہوئی سانسیں لیتا رہا۔ میں نے ہر درد کو “بس ٹھیک ہو جائے گا” کہہ کر ٹال دیا، ہر آنسو کو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لیا، اور ہر رات خود کو یہ یقین دلاتا رہس کہ کل بہتر ہوگا۔ مگر کل آتے آتے میں تھک گیا۔ میں نے انتظار میں اپنی خوشی، اپنی نیند، اپنی آواز سب کھو دی۔ اگر سب کچھ ٹھیک ہونے سے پہلے ہی میں بکھر گیا تو کیا کوئی یہ سمجھے گا کہ میں کمزور نہیں تھا، بس بہت دیر تک مضبوط رہنے کی کوشش کرتا رہا۔ شاید تب کسی کو احساس ہو کہ کچھ زخم وقت نہیں مانگتے، بس کسی ایک کے سمجھ لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ 🥺
حسین آباد ، چراغ ٹاؤن ، حمزہ بلاک ولی پورہ اور مرضی پورہ میں مناسب قیمتوں پر 2.5مرلہ ،3 مرلہ اور 5 مرلہ گھر 🏠 برائے فروخت دستیاب ہیں۔جن میں گیس اور بجلی کی سہولت بھی موجود ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں ۔ انویسٹرز حضرات کے لیے بہت مفید
رابطہ: شیخ ناصر علی 03024706696 03237609572
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Near Hajji Camp Narwala Road
Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |