29/05/2026
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، صبر، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتی ہے۔
یہ مقدس تہوار محبت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
🌙🕌❤️
29/05/2026