Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF

Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF ہمارا نصب العین
طلبہ میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا
(1)

22/09/2026
7 ستمبریومِ تحفظِ ختمِ نبوتقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّة...
07/09/2026

7 ستمبر
یومِ تحفظِ ختمِ نبوت

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ، ‏‏‏‏‏‏فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ...

#تجدیدافکارسال

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان      #تجدیدافکارسال
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
#تجدیدافکارسال

چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھےرفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے
25/08/2026

چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے

28 صفر المظفر ، یومِ شہادت جگر بندِ رسول، نُورِ چشمانِ علیؓ و بتولؓ، خلیفۂ پنجم، حضرت سیدنا امامِ حَسن مجتبیٰ رضی اللہ ت...
12/08/2026

28 صفر المظفر ، یومِ شہادت
جگر بندِ رسول، نُورِ چشمانِ علیؓ و بتولؓ، خلیفۂ پنجم، حضرت سیدنا امامِ حَسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ .

شہد خوارِ لعابِ زبانِ نبی
چاشنی گیر عصمت پہ لاکھوں سلام
#تجدیدافکارسال

ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺسیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام25 صفر المظفر 108 واں عرس مبارک سالارِ قافلہ عشق ومحبت، حسان الہ...
09/08/2026

ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺ
سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام

25 صفر المظفر 108 واں عرس مبارک سالارِ قافلہ عشق ومحبت، حسان الہند، امام اہلسنت، مجدد دین وملت، اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ۔
#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محصور بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور بھارتی شاطرانہ اقدا...
05/08/2026

انجمن طلبہ اسلام، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محصور بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور بھارتی شاطرانہ اقدامات و غاصبانہ قبضے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔
تحریکِ آزادیِ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ نظریاتی و انسانی جدوجہد ہے۔ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق، یعنی حقِ خودارادیت ملنے تک ہماری توانا آواز بلند رہے گی۔!



#تجدیدافکارسال

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف کل بروز جمعہ "یومِ...
30/07/2026

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف کل بروز جمعہ "یومِ یکجہتیٔ کشمیر" منایا جائے گا۔
اس موقع پر تمام ذیلی تنظیمات کو پابند کیا جاتا ہے کہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں۔ تمام ذمہ داران،کارکنان، طلبہ، نوجوانوں کو بھی پابند کیا جاتا ہے کہ بھرپور شرکت کرکے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں اور ظلم و ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
#تجدیدافکارسال

جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں انٹری ٹیسٹ کے موقع پر طلبہ و طالبات کی سہولت کے لیے مین گیٹ کے سامنے ہیلپنگ ڈیسک قائم کیا گیا۔...
05/07/2026

جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں انٹری ٹیسٹ کے موقع پر طلبہ و طالبات کی سہولت کے لیے مین گیٹ کے سامنے ہیلپنگ ڈیسک قائم کیا گیا۔
کارکنانِ و ذمہ داران انجمن نے یونیورسٹی کے مختلف مقامات پر کھڑے ہو کر آنے والے طلبہ و طالبات کی بھرپور رہنمائی کی۔
اس موقع پر خصوصی شرکت سابق پریس سیکرٹری جامعہ برادر منیب حسن نے کی
خدمت | اخلاص | رہنمائی — ATI کے ساتھ

•Undergraduate Admission UAF 2026°Merit will be determined by 30 % Matric 30% intermediate 40% Entry Test For further in...
01/07/2026

•Undergraduate Admission UAF 2026

°Merit will be determined by 30 % Matric 30% intermediate 40% Entry Test

For further information joined this page

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Anjuman Talba-E-Islaam_ATI UAF:

Shortcuts

Share