09/10/2024
Hey ! Join me for islamic information 🌹🌹🌹
Dr. Hina Naz on TikTok .hinanaz 91 Followers, 5 Following, 2862 Likes - Watch awesome short videos created by Dr. Hina Naz
ISLAM IS A COMPLETE CODE OF LIFE . MORE INFORMATION . [email protected]
09/10/2024
Hey ! Join me for islamic information 🌹🌹🌹
Dr. Hina Naz on TikTok .hinanaz 91 Followers, 5 Following, 2862 Likes - Watch awesome short videos created by Dr. Hina Naz
ماں کے رشتے کی حقیقت ماں بننے کے بعد جانی
انسان زندگی میں کس کے لئے جدوجہد کرتا ہے اپنی اولاد کے لئے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ اولاد کی نظروں میں ماں باپ کی وقعت زمین پر بکھرے ایک حقیر دانے سے بھی کم ہو جاتی ہے اور ماں باپ ساری زندگی اپنی اولاد کو پروان چڑھانے کے لئے اپنی خواہشات کا قتل کرتے ہیں اپنی ضروریات کا گلا گھونٹتے ہیں اور ایک وقت آنے پر جب اولاد ماں باپ کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے تو وہ لمحہ وہ وقت کس قدر بے معنی ہو جاتاہے انسان بے یقینی کی کیفیت میں کھڑا ہوتا ہے وہ سوچتا ہے کہ کاش ! زندگی کی حقیقت میری سمجھ میں پہلے آجاتی۔ کاش! میں دنیا کے کھیل تماشوں میں گمراہ نہ ہو جاتا لیکن ایک بات سمجھ میں آ جانی چاہیے کہ ہم سوچ سکتے ہیں کہ ہم باقی دن اپنے کس طرح سے بہتر انداز میں گزار سکتے ہیں یہی لمحہ فکریہ ہے پھر میرے ذہہن میں قران پاک کی بہت ہی خوبصورت آیت آ جاتی ہے کہ مال اور اولاد سے ہر انسان کی آزمائش کی جائے گی اور یہ دنیا تو کھیل تماشہ ہے اور ہم اس کھیل تماشے میں اس قدر محو ہو جاتے ہیں یہ اپنی زندگی کی اصل حقیقت کو بھول جاتے ہیں۔
Hooz E Kousar janat ki aik Nahar hy
حقوق زوجین،غربت و تنگد ستی میں تعاون
ا طا عت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم